مال کے متعلق مسائل

نابالغ بچے اوردودھ پینے والے بچے کوکوئی شخص روپیہ پیسہ دیتاہے اوروہ روپیہ اسی بچے کے ہاتھ میں دے دیتاہے اوربعدمیں گھروالے ماں یاباپ اس بچےسے پیسے لیتے ہیں اورگھرمیں استعمال کرلیتے ہیں توان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہے؟

سوال: نابالغ بچے اوردودھ پینے والے بچے کوکوئی شخص روپیہ پیسہ دیتاہے اوروہ روپیہ اسی بچے کے ہاتھ میں دے دیتاہے اوربعدمیں  گھروالے  ماں یاباپ اس  بچےسے پیسے لیتے ہیں اورگھرمیں استعمال کرلیتے ہیں توان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کو  دی گئی وہ رقم کہ جس …

Read More »

سڑک سے دوسو روپے ملے ہیں ان کا کیا کریں؟

سوال: سڑک  سے دوسو روپے ملے ہیں ان کا  کیا کریں؟ جواب: سڑک سے ملنے والی رقم  کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود …

Read More »

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟ جواب: والدین کی خدمت کرنا  ہی زیادہ ثواب کا باعث ہے کہ اس میں  نیک کام میں پیسے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور انہیں راضی  کرنے کا بھی ثواب ہے ۔ آپ کی کوئی مخصوص صورت ہے …

Read More »

کسی چیزکو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

سوال: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرط مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا …

Read More »

ملازم کو حصہ دینا کیسا

سوال:میرا ہومیوپیتھک کا کلینک ہے،میں نے مارکیٹنگ ،ویب سائٹ سیٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر،پروفائل سیٹ کرنے کے لئے ایک شخص کوفکس سیلری پررکھاہے، تو اب جب کہ اس کے کام کی وجہ سے مریضوں کا اضافہ ہو تو کیا اسے اس  میں سے بھی اسے کمیشن دینا پڑےگا؟ جواب:پوچھی …

Read More »

عورت کی وراثت کا کیا حکم ہے

سوال: ایک عورت کا انتقال ہوا ہے اس عورت کا کوئی بچہ نہیں،اس کا شوہر ہے اوراس کے والدین بھی زندہ ہیں اوراسکے 3 بھائی اور 3 بہنیں موجود ہیں تو ان میں ایک لاکھ روپیہ کیسے تقسیم ہوگا؟ جواب:سوال میں بیان کردہ صورت حال اگردرست ہےتوبعدازامورمتقدمہ علی الارث(یعنی میت …

Read More »

وراثت کیسے تقسیم کی جائے

سوال: میری بہن کا انتقال ہوا ،اس کی شادی نہیں ہوئی والدین حیات ہیں ،11بہنیں اور 4 بھائی ہیں ،تو ان میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ جواب: سوال میں بیان کردہ صورت حال اگردرست ہےتوبعدازامورمتقدمہ علی الارث(یعنی کفن دفن کےخرچے،پھرمیت کےذمےجوقرض ہےاس کی ادائیگی کےبعد جومال بچ جائےاس کی ایک تہائی …

Read More »