مال کے متعلق مسائل

شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے

سوال: شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم  دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے جواب:شادی بیاہ کے موقع پہ ملنے والا نیندرہ (نیوتا) وصول کرنا شرعاً جائز ہے …

Read More »

ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟

سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟ جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟

سوال: ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟ جواب: مدرسہ و مسجد میں رقم  دینے کی  اولاً یہ نیت ہو کہ اللہ تعالیٰ کی …

Read More »

بینک سے سود کھاناکیساہے؟

سوال: بینک سے سود کھاناکیساہے؟ جواب: سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزو گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ سود کھانے اور کھلانے  والے شخص  سے متعلق حدیث پاک میں ہے:’’لعن اﷲ اکل الربو وموکلہ وکاتبہ و شاھدہ ‘‘ ترجمہ :سود کھانے والے اور کھلانے والے اور …

Read More »

اگراسلامی سال کے مطابق سال کے شروع میں میرے پاس 10 لاکھ روپے ہوں اورآخری دومہینے میں ایک کروڑہوجائے۔اوریہ ایک کروڑمیں نے کہیں انویسٹ کرنے کی نیت سے یاکوئی چیزخریدنے کی نیت سے رکھا ہوتو زکوۃ 10 لاکھ پرواجب ہو گی یا ایک کروڑ پر؟

سوال: اگراسلامی سال کے مطابق سال کے شروع میں میرے پاس 10 لاکھ روپے ہوں اورآخری دومہینے میں ایک کروڑہوجائے۔اوریہ ایک کروڑمیں نے کہیں انویسٹ کرنے کی نیت سے یاکوئی چیزخریدنے کی نیت سے رکھا ہوتو زکوۃ 10 لاکھ پرواجب ہو گی یا ایک کروڑ پر؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں …

Read More »

گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟

سوال:گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر زکوٰۃ کا  سال مکمل ہونے سے پہلے یہ گھر بیچنے کے …

Read More »

بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟

سوال: بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟ جواب: بیعانہ لینادیناجائز مگرسودانہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرناحرام اوردوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا …

Read More »

منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کسی نیک کام کے لئے منت کی رقم وصول کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام چندے وصول کئے جاتے ہیں اسی طرح وصول کیا جائے اور اس میں یہ احتیاط رہے کہ جس مقصد کے لئے منت …

Read More »

صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد کو دینا جائزنہیں،البتہ مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،تو صدقات واجبہ کی …

Read More »