سوال: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟ جواب:قومی بچت سکیم میں رقم جمع کرواکرنفع حاصل کرناسودہے اورسود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »مال کے متعلق مسائل
بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟
سوال: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز و گناہ ہے کہ اس پرجونفع ملتاہے وہ سود ہے اورسود کالین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …
Read More »بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا …
Read More »حق مہر ادھار دینا کیسا
سوال: اگر شوہر کے گھر والے اس کی بیوی سے اس کا حق مہر ادھار لتیے ہیں شوہر کو پتا بھی نہیں کب لیا کب دیا بعد میں پتہ چلتا ہے اب شوہر کیا کرے اس کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ یہ پوچھنا …
Read More »جو رقم کمیٹی میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟
سوال: میں نے کمیٹی ڈالی ہے،جو رقم کمیٹی میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب:کمیٹی میں جمع کروائی گئی رقم کی حیثیت قرض کی ہے اور قرض پر زکوٰۃ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ قرض میں دی ہوئی رقم خود یا دیگر …
Read More »زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟
سوال: زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرمحض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیاجاتا بلکہ اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے تواس کام پر دلالی یعنی کمیشن لیناجائز ہے ،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ …
Read More »پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟
سوال: پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟ جواب:پرائذبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناجائزہیں۔ کیونکہ نہ اسے کوئی طے شدہ رقم اضافی ملتی ہے کہ سودکی صورت بنے اورنہ ہی اس میں جوئے کی صورت ہے کہ جوامیں مزیدرقم ملنے یااپنی کل یابعض چلے جانے کا اندیشہ ہوتا ہے …
Read More »گروی رکھے ہوئے مکان کو کرائے پر دینا کیسا
سوال: میں نے کسی کو ہیوی ڈپوزٹ دے کرفلیٹ لے لیاہے،تومیرااس فلیٹ کوآگے کرائے پر دینا کیسا ہے؟ جواب:ہیوی ڈپوزٹ یعنی زیادہ ایڈوانس دیکرمعمولی کرایہ پرفلیٹ لینایہ ناجائزہے کہ قرض پرمشروط نفع لیاجارہا ہے اورقرض پرمشروط نفع لینایہ سودہے اورسودکالین دین کرناسخت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،اب …
Read More »کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟ جواب:آجکل جس طرح شیئرز کاکاروبارہورہاہے اس میں کئی ایسی وجوہات ہیں کہ جن کی وجہ سے یہ کاروبارناجائزوحرام ہے اوراس کی ناجائزہونےکی ایک عمومی وجہ سودہے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا ہے اسے کیا کہنا ہے
سوال: زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا ہے اسے کیا کہنا ہے جواب:مال زکوٰۃ کو غیر منصوص مصارف میں خرچ کرنے کا شرعی حیلہ یہ ہے کہ مالِ زکوۃ کسی شرعی فقیرکودے کرمالک بنادیاجائے اور پھروہ شرعی فقیراپنی خوشی سے وہ مال اس …
Read More »