طلاق کے مسائل

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

سوال: کیا سید محبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟ جواب: سید ہو یا غیر سید شوہر کو بیوی کے پاؤں چومنا منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟

سوال: بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ بھی دیکھ لیا جائے  کہیں آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے تو ایسا نہیں …

Read More »

شوہر نے بیوی کو کہا کہ طلاق کے پیپر تیار کر لوتو کیا طلاق ہو گئی؟

سوال:شوہر نے بیوی کو کہا کہ طلاق کے پیپر تیار کر لوتو کیا طلاق ہو گئی؟ جواب:  محض طلاق کے پیپر تیار کرنے کا حکم دینے سے طلاق نہیں ہوتی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟

سوال: اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟ جواب: شراب پی کر طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ،لہذا آپ دارالافتاء اہلسنت سے فون یا میل …

Read More »

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟ جواب:اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا  آپ نے بیان کیا تو آپ کی ماں کے، بیٹی کے گھر جانے …

Read More »