سوال: میرے شوہر شراب پیتے ہیں،کہتے ہیں چھوڑ دیتا ہوں لیکن نہیں چھوڑتے ،تو کیا بیوی طلاق مانگ سکتی ہے؟ جواب:شوہر اگر بیوی کے حقوق ادا کرتا ہے تو طلاق کا مطالبہ نہ کیا جائے بلکہ شوہر کو ہر جائزو ممکن طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی جائے ،البتہ اگراس …
Read More »طلاق کے مسائل
بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟
سوال: میرے بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟ جواب:اولاًیہ یادرکھیں کہ زناکاثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے …
Read More »ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟
سوال: ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟ جواب:کسی کی منکوحہ سے نکاح نہیں ہوسکتا ،اگر کرے گا تو بھی نکاح نہیں ہوگا ،لہذ ا دریافت کردہ …
Read More »تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟
سوال: تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت غلیظہ کے ساتھ حرام ہو جاتی ہے اور اب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے …
Read More »ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟
سوال: ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگرچہ اس عورت کی عمر65سال ہی کیوں نہیں ،اس کے شوہر فوت ہونے پر اس عدت وفات یعنی 4ماہ 10دن عدت …
Read More »اگر شوہر نفقہ نہ دے تو خلع لینا کیسا
سوال: ایک شخص جس سات سال سے اپنی بیوی بچوں کا نان نفقہ نہیں دے رہا ،تو کیا عورت ایسے شوہر سے خلع لے سکتی ہے؟ جواب: اگر شوہر نفقہ واجب ہونے کے باوجود بیوی کا نفقہ نہیں اٹھاتا تو عورت کو اس سے خلع لینا جائز ہے البتہ خلع …
Read More »جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟
سوال: جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب:آپ نے پہلے سوال کیا تھا اس پر آپ کو جواب یہ دیا گیا تھا کہ اگر کسی نے …
Read More »عورت حاملہ ہو،مرداس دوران اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟
سوال: عورت حاملہ ہو،مرداس دوران اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟ جواب:حمل میں طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے ،اگر مرد نے ایک یا دو طلاق رجعی دی تو وضع حمل سے پہلے اس سے رجوع کر …
Read More »حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟
سوال: خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟ جواب: جی ہاں شرعی خلع ( یعنی مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنا)کے بعد عورت پر عدت لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »