سوال: اگر بیوی زنا کرے تو طلاق دے دینی چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتاہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے تو …
Read More »طلاق کے مسائل
عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟
سوال: عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟ جواب:طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں ہی پوری کرنا لازم ہے ،شوہر کے گھر میں عدت کے دوران دونوں کو اس بات کا خیال رکھنا لازم ہے کہ اب دونوں ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،جس …
Read More »بیوی کو بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔
سوال: حضرت اگر کسی شخص نے اپنی سالی(بیوی کی بہن) کو گالی دیتے ہوئے بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔ اس میں اس شخص کے اپنے نکاح میں کوئی فرق پڑا یا نہیں؟ جواب:گالی دینا ناجائز وگناہ ،لیکن دریافت کردہ صورت میں اس سے …
Read More »تین طلاق کا اسلام میں کیا نظریہ ہے،کسی کو ذرا ،ذرا سی بات پر طلاق دینا کیسا ہے؟
سوال: تین طلاق کا اسلام میں کیا نظریہ ہے،کسی کو ذرا ،ذرا سی بات پر طلاق دینا کیسا ہے؟ جواب:مدخولہ عورت(جس سے شوہرہمبستری کرچکاہو)یاجس سے خلوتِ صحیحہ ہو چکی ہو،یہ حاملہ ہویا نہ ہو،حیض میں ہو یا نہ ہو ،اس کوجب شوہراسے تین طلاقیں دے گا،توتینوں واقع ہوجائیں گی،شوہرچاہے ایک …
Read More »مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟
سوال: مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب:طلاق سنجیدگی میں دی جائے یامذاق میں بہرحال واقع ہوجاتی ہےجیسا کہ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے:رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایاکہ نکاح،طلاق اوررجعت خواہ سنجیدگی سے ہوں یامذاق میں واقع ہوجاتے ہیں۔(سنن ابن ماجہ، …
Read More »حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …
Read More »طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟ جواب:حیض تاخیرسے آئیں یا وقت پرجس عورت کو حیض آتے ہو ں اس کی عدت تین حیض ہی ہوں گے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …
Read More »بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟
سوال: بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟ جواب:عورت کوبلاوجہ شرعی طلاق کامطالبہ کرناناجائزوحرام ہے، ہاں اگرکوئی وجہ شرعی ہے توفون پر تفصیل بتاکر جواب حاصل کریں ۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ بلاوجہ شرع طلاق دینا منع ہے اوروجہ شرعی …
Read More »اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟
سوال: اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟ جواب:طلاق کا حق اللہ تعالیٰ نے شوہر کو دیا ہے ،عورت کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی ۔اورہاں بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن میں شوہرکی طرف سے عورت کوطلاق …
Read More »بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟
سوال: بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ کہ چارعاقل وعادل مرد گواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتا دیکھیں،ان میں سے کوئی ایک …
Read More »