سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟ جواب: مقروض اگر سید، ہاشمی نہ ہو اورشرعی فقیر بھی ہو ( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی …
Read More »صدقہ کے متعلق مسائل
صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟
سوال: صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟ جواب: صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت عید کے دن طلوع فجر کے بعد سے ہے ،جس پر صدقہ فطر لازم ہے وہ جس …
Read More »میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں
سوال: میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں، جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد روزے کا کفارہ ہے تو روزے کے کفارے میں کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی …
Read More »اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟
سوال: اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟ جواب: جی ہاں یہ جگہ مسجد ہوگئی۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے …
Read More »ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟ جواب: جی خرچ کر سکتی ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض …
Read More »بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟ جواب: بھائی کی طرف سےنفلی صدقہ دینا، یہ بھائی کو ثواب پہنچانا ہے اور ایصال ثواب جس کو کیا جارہا ہو،اسے بتا نا ضروری نہیں ۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »