سوال: ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ جواب: ایک روزے کا فدیہ ایک صدقہ فطر کی مقدار ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »صدقہ کے متعلق مسائل
درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟
سوال: درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟ جبکہ ہمیں پتہ ہو کہ اسکا مصرف کسی دینی و تعلیمی کام کیلئے نہیں ہوگا۔جواب عنایت فرمائیں۔ جواب: اگر آپ کو علم ہے کہ چندہ غیر مصرف میں استعمال ہوگا تو آپ ایسی جگہ چندہ ڈالنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:وقف کی اشیاء خواہ پانی ہو یا کوئی بھی چیز اسے عرف سے ہٹ کر اپنے ذاتی استعمال میں لانا، ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …
Read More »صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟ جواب: صدقہ نافلہ کی رقم کسی کو بھی علاج کے لئے دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ،البتہ صدقات واجبہ مثلاً زکوٰۃ،فطرہ،کفارات وغیرہ صرف مستحق زکوٰۃ( یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ …
Read More »بجلی کے بل پر سود کا کیا حکم ہے
سوال:ہمارے بنگلہ دیش میں مساجد کی بجلی کا بل سرکاری طورسے free ترکیب تھی. لیکن دوسری حکومت آنے کے بعد بجلی کا بل لازم کردیا ہے.. اورجب سے نہیں دیا گیا ہے وہ بھی دینالازم کردیا ہے. ماہانہ بل ہرماہ پابندی کے ساتھ دیا جارہا ہے. اب آیابقایارقم جوباقی ہے …
Read More »مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟ جواب:چندہ جس کام کے لئے اکٹھا کیا جائے اسی کام میں خرچ کر نا واجب ہے ، کسی دوسرے کام میں خرچ کرنا جائز نہیں ،لہذا مسجد کے لئے جمع کئے گئے چندہ کو مدرسہ پر …
Read More »غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟
سوال: فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟ جواب:فصل پر عشر یعنی دسواں حصہ یا نصف عشر یعنی بیسواں حصہ لازم ہوتا ہے،ایک لاکھ کا دسواں حصہ 10000 روپے ہوتا ہے اور بیسواں حصہ 5000 ہوتا ہے ،تو دریافت کردہ صورت میں اگر فصل ایسی ہے کہ اس …
Read More »صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ دے سکتے ہیں ؟ جواب:صدقہ نافلہ جو اسلامی مدرسہ کے اخراجات پورے کرنے کے لئے دیا جاتا ہے اس میں سے مدرسہ کے مدرسین کو تنخواہ دینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …
Read More »مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟ ہاتھوں ہاتھ فوراً مسجد کے چندہ میں بڑا نوٹ رکھ کر چھوٹے نوٹ لینے کی شرعاً اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا …
Read More »