سوال: مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟ جواب:مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر لازم نہیں اگرمہمان صاحب نصاب ہے تو یہ اپنا صدقہ فطر خود ادا کرے گا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »صدقہ کے متعلق مسائل
کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »عید کی نماز میں چو چندہ ہوتا ہے یہ کس کو دیا جائے امام کو یا مؤذن کو؟
سوال: عید کی نماز میں چو چندہ ہوتا ہے یہ کس کو دیا جائے امام کو یا مؤذن کو؟ جواب:چندہ جس مدکے لئے اکٹھاکیاجاتا ہے اسی میں صرف کیاجائے گا،اگرامام کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو امام کے لئے ،اگر مؤذن کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو مؤذن …
Read More »جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟
سوال: جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟ جواب:ٹی وی رپئیر کرنے والااگر مسلمان ہے ،تو اس سے نیک کام کے لئے چندہ لینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں؟ جواب:نفلی صدقہ مسجد یامدرسے کودیناجائزہے اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں،البتہ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم) کہ جس میں فقیرِ شرعی …
Read More »صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟
سوال: صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟ جواب: صدقات نافلہ سے مراداگریہ ہے کہ کسی شخص نے اسے مخصوص مدمیں خرچ کرنے کے لیے رقم دی لیکن اس نے وہاں خرچ کرنے کی بجائے اپنی ذات پرخرچ کرلی تواس کاایساکرناسخت ناجائز …
Read More »جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟
سوال: جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب:عقیقہ کے وقت بچے کے سر کے بال مونڈ کر ان بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ …
Read More »مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے،اس کا مسجد یا مسجد سے باہر رکھنا جائز ہے …
Read More »20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟
سوال: 20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟ جواب: نماز کا فدیہ اس شخص کادیاجاسکتا ہے جو فوت ہوچکاہے،زندہ شخص کا نمازوں کا فدیہ دینے کی جازت نہیں۔ نمازکا فد یہ دینے کا طریقہ یہ ہے ہر فرض نماز اور …
Read More »میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟
سوال: میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟ جواب:چندہ مدرسے کاہویامسجدکاکسی بھی شخص کویہ اختیارنہیں کہ وہ اس میں سے کسی کوبطورِ ہدیہ کچھ رقم دے لہذادینے والے کوچاہیے کہ وہ دینے کی …
Read More »