سوال:حضرت میری والدہ کی شادی 1967 میں ہوئی تھی اس وقت سے انکے پاس 26.750 grams سونا اور 613.620 grams چاندی اب تک ہیں اور وہ تھوڑا بہت زکوٰۃ نکالتی تھیں ۱۰۰ یا ۲۰۰ اس طرح اب آج انہوں نے وزن کروایا ہے زیور تو اس کی اب تک کی …
Read More »زکوۃ کے مسائل
ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟
سوال: ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینے والی رقم اگرچہ زکوٰۃ نہیں کہلائے ،صدقہ نافلہ کہلائے …
Read More »پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟
سوال: پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہے تواس پلاٹ پر زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر …
Read More »جب پلاٹ لیا تھاتو 6 لاکھ کا تھا اب معلوم نہیں کیاریٹ ہے تو زکوٰۃ کس حساب سے دیں ؟
سوال: جب پلاٹ لیا تھاتو 6 لاکھ کا تھا اب معلوم نہیں کیاریٹ ہے تو زکوٰۃ کس حساب سے دیں ؟ جواب:زکوٰۃ میں کسی بھی چیز کی قیمت خرید کا اعتبار نہیں کریں گے بلکہ سال مکمل ہونے کے دن جو اس کی مارکیٹ ویلیو ہے اس کا اعتبار کریں …
Read More »ایک گھر ہے جس میں کوئی کمانے والا نہیں ہے ،پاپا ٹرک چلاتے ہیں اور بھائی کچھ نہیں دیتا تو انہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: ایک گھر ہے جس میں کوئی کمانے والا نہیں ہے ،پاپا ٹرک چلاتے ہیں اور بھائی کچھ نہیں دیتا تو انہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں آپ جسے زکوٰۃ دینا چاہتے ہیں اگر یہ مستحق زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ …
Read More »میرے بہن کے مالی حالات کمزور ہیں ،اس کی ایک بیٹی جس نے بیمہ بھی کروایا ہوا اور یہ بالغ بھی ہے تو اسے دینے سے کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
سوال: میرے بہن کے مالی حالات کمزور ہیں ،اس کی ایک بیٹی جس نے بیمہ بھی کروایا ہوا اور یہ بالغ بھی ہے تو اسے دینے سے کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں غالب امکان یہی ہے کہ یہ لڑکی بیمہ میں جمع کروائی گئی رقم …
Read More »میں نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟
سوال: میں نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟ جواب:زکوٰۃ کی شرائط پائی جائیں تو زکوٰۃ ہر سال فرض ہوتی ہے،ایک …
Read More »زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟
سوال: زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے اس کے پاس 50000 تھے اس پر اس نے زکوٰۃ دینی تھی ،اب اس کے پاس سال مکمل ہونے سے پہلے 5لاکھ مزید آگئے تو اب 50ہزار پر زکوٰۃ دے گا یا 5لاکھ 50 ہزار پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ …
Read More »مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟
سوال: مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ مسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی، لہٰذامسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی مسجدکوحاجت ہے اوررقم …
Read More »سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟
سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟ جواب: اس طرح قرض میں دی ہوئی رقم کوزکوٰة یا فطرہ میں شمار کرنے سے زکوٰة و فطرہ ادانہیں ہوتا،البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اگر شخص مذکور زکوٰۃ کا مستحق ہے ،تو آپ …
Read More »