زکوۃ کے مسائل

بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟

سوال: بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں ،توسال پورا ہونے پر زکوۃ اد ا کرنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت …

Read More »

کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟ جبکہ اس شخص کی ملکیت میں سونے کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ہو ؟؟  رہنمائی فرمادیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر اس شخص کی ملکیت میں اموالِ زکوٰۃ …

Read More »

ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟

سوال: ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور غالب گمان کرے کہ کب،کس تاریخ  …

Read More »

مجھ پر18لاکھ کا قرض ہے میری بیوی کے پاس 7 تولے سونا ہے تومجھ پرزکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: مجھ پر18لاکھ کا قرض ہے میری  بیوی کے پاس 7 تولے سونا ہے تومجھ پرزکوٰۃ  کا کیا حکم ہے؟ جواب: شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گا،لہذا اگر آپ کی بیوی کے پاس 7تولے سونے کے …

Read More »

کیاحاجت اصلیہ سے زائدپرزکوٰۃ ہوگی،گھرکے سامان،وغیرہ جو حاجت اصلیہ سے زائد ہو؟

سوال: کیاحاجت اصلیہ سے زائدپرزکوٰۃ ہوگی،گھرکے سامان،وغیرہ جو حاجت اصلیہ سے زائد ہو؟ جواب:یاد رہے کہ تین طرح کے اموال پر شریعت کی جانب سے زکوٰۃ فرض ہوتی ہے (ا)ثمن یعنی سونا چاندی(اس کے ساتھ تمام ممالک کی کرنسی اور بانڈز شامل ہیں ) (2)مال تجارت (3)اور چرائی کے جانور …

Read More »

اگر کسی نے کار کے لئے قرض لیا ہے تو کیا س پر زکوٰۃ فرض ہے؟

سوال: اگر کسی نے کار کے لئے قرض لیا ہے تو کیا س پر زکوٰۃ فرض ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور پر اتنا قرض ہے کہ اگر اس اس کے پاس موجود مالِ زکوٰۃ  (سونا،چاندی،کرنسی،مال تجارت)میں سے منہا کیا جائے تو اس کے پاس نصاب کی …

Read More »

پیر صاحب کی بہن جو شادی شدہ نہ ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: پیر صاحب  کی بہن جو شادی شدہ نہ  ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: پیر صاحب کی بہن اگر مستحقِ زکوٰۃ ہے  یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی …

Read More »

ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟

سوال: ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟ …

Read More »