زکوۃ کے مسائل

میں نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

سوال: میں  نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:جوآپ نے کسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی …

Read More »

مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟

سوال: مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟مسجد بند ہے ،اس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے توکیا زکوٰۃ کی رقم اس مسجد کے کیس کے لئے لگ سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،توزکوٰۃ کی رقم حیلہ …

Read More »

کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟

سوال: کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟ جواب: کشمش سے صدقہ فطر ادا کرنا چاہیں تو اس کی مقدار 3کلو 840گرام ہے ،چاہیں تو اتنی مقدار کشمش دے دیں یا اس کے برابر اس کی قیمت اد اکر دیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »

پینشن پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے دوست کے والد ریٹائر ہوئے ہیں انہیں 15لاکھ روپے ملے ہیں،اور ماہانہ 20 ہزار روپے ملتے ہیں تو جو انہیں پیسے ملے ہیں اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:گورنمنٹ ملازمین جب ریٹائر ہوتے ہیں ہیں تو انہیں جی پی فنڈ کے نام پر اکٹھی رقم دی …

Read More »

زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟

سوال: زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس زمین پر زکوٰۃ لازم نہیں  ،کیونکہ یہ مال تجارت نہیں ،کسی چیز کے مال تجارت ہونے کے لئے چیز کے خریدتے وقت اس …

Read More »

زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟

سوال: زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟ جواب:شریعت مطہرہ نے زکوٰة کے حقدارقراردیئے جانے کے سلسلے میں ایک مالی معیارمقررکیاہے شرعی فقیرثابت ہونے کی جو شرائط ہیں وہ اسی مقصدکوپورا کرتی ہیں اس مالی معیار میں حکمت یہ ہے کہ ان لوگوں کی اعانت ہوسکے جوغربت کی انتہائی نچلی پٹی میں زندگی …

Read More »

بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟

سوال: بندے کے پاس جب  نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ   کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟ جواب:اموال زکوٰۃ میں سے نصاب کی مقدارپر سال گزرے تو زکوٰۃ لازم ہوتی ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم …

Read More »

موبائل پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: ہماری موبائلوں کی دوکان ہے اس میں موبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں کیاان پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں دوکان میں جوموبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں ان پر زکوٰۃ کی  شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ …

Read More »