سوال: سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اس طرح کا حیلہ کرنا شرعاً جائز نہیں البتہ سال گزرنے سے پہلے نابالغ اولاد کو اس نصاب کا مالک بنا دینے سے اگرچہ …
Read More »زکوۃ کے مسائل
کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟
سوال: کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر زمین اتنی ہے کہ اس کے کچھ حصے کو بیچ کر حج کے اَخراجات ، نیز حج سے واپسی تک گھریلو ضروریات (اہل وعیال …
Read More »میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟
سوال: میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں انکا اس گھر میں ٹھہرنا یا رہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »ملازم کا جو جی پی فنڈ حکومت کے پاس جمع ہو رہا ہے اس پر زکوٰة فرض ہو نے کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: ملازم کا جو جی پی فنڈ حکومت کے پاس جمع ہو رہا ہے اس پر زکوٰة فرض ہو نے کے بارے میں کیا حکم ہے جواب: ملازم کی جی پی فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے …
Read More »زکوۃ کی رقم حیلہ کروانا کیسا
سوال: ایک شخص نے زکوۃ کی رقم کاحیلہ کروایا،جس سے حیلہ کروایا ،اس نے اس کو کہا کہ میں تمہیں نیک کاموں میں خرچ کرنے کے لئے دیتاہوں،وہ تقریباًلاکھ کے قریب رقم تھی،یہ رقم اس کے پاس ایک سال تک رہی،تو کیا جس نے حیلہ کروایا تھا اس پر دیگر …
Read More »کسی کے پاس دس تولہ سوناہو اس کے علاوہ کوئی اور کچھ نہ ہوتو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟
سوال: کسی کے پاس دس تولہ سوناہو اس کے علاوہ کوئی اور کچھ نہ ہوتو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:ساڑھے سات تولے سونے سے جب زائدسونا ہواوراس کے علاوہ کچھ نہ ہوتو اس میں ضابطہ یہ ہے کہ دیکھا جائے گا کہ نصاب سے زائد سونانصاب کاپانچواں حصہ(خُمْس) بنتا …
Read More »زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟
سوال: زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟ جواب:شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گالہذااگرزوجہ پرزکوٰۃ کی شرائط …
Read More »ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرواقعتاًمذکورہ عورت کے پاس 3تولے سونے کے علاوہ کوئی رقم،پرائزبانڈ ،چاندی ،مال تجارت نہیں تواس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں کہ …
Read More »جس کے پاس 2تولے زیور ہوتو کیا وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے ؟
سوال: جس کے پاس 2تولے زیور ہوتو کیا وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے ؟ جواب:جس کے پاس دو تولے زیور ہو تو ایسا شخص زکوٰۃ نہیں لے سکتا۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟
Read More »:گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: گھر خریدنے کی نیت سے جمع کی گئی رقم اگر نصاب کو پہنچے تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہو گی۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی …
Read More »