زکوۃ کے مسائل

جو قرض دیا ہوا ہو کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟

سوال: ہم نے جوکسی کو قرض دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟ جواب: آپ نے  جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،مگر اس قرض  میں دی …

Read More »

شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لیے پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تو کیا اس پیسوں پر زکوۃ ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیٹی کی شادی کے لئے رکھی ہوئی رقم خودیادیگراموال زکوٰۃ مثلاًسونا ،چاندی،مال تجارت سے مل کر ان کی مالیت  ساڑھے باون تولے چاندی …

Read More »

مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ  طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ …

Read More »

میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر یہ زمین خریدنے کے ذریعے آپ کی  ملکیت میں  آئی ہے اور خریدا بھی بیچنے کی نیت سے ہے اورتاحال بیچنے کی نیت باقی ہے توسال مکمل ہوچکنے …

Read More »

کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب:دارالمدینہ کو تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ،البتہ دارالمدینہ والے،دارالمدینہ کے علاوہ  دعوت اسلامی کے  دیگروہ شعبہ جات کہ جن میں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے،ان کے لیے مانگیں تو دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  …

Read More »

کرائے والے مکان پر زکوۃ کا حکم

سوال: دو گھر اس نیت سے خریدے کہ ایک میں رہائش اختیار کریں گے اور دوسرے کو کرائے پر دیں گے ،اب دونوں گھر ہی کرائے پر ہیں ،اب ان گھروں پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں  کرائے پر دئے گئے گھروں پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی  …

Read More »

بھائی کو زکوٰۃ کی رقم دینا کیسا

سوال: میرےایک بڑے بھائی ہیں انکے تین بیتے ان کی عمر 12سال سے کم ہیں،بھائی بوڑھے ہیں ،کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ،ان کا خرچہ بھی ہم ہی بھیجتیں ہیں ،تو کیا ہم اپنے بھائی کو  زکوٰۃ کی رقم دے سکتے ہیں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی …

Read More »

10 تولے سونا پر zakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی؟

سوال: میرےپاس 10 تولے سونا ہےzakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی ۔ جواب:دس تولے سونے  کے علاوہ اموال ِ ذکوٰۃ میں سے اگرآپ کے پاس اورکچھ نہیں  ہے توآپ کواس دس تولے میں سے نوتولے سونے کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی اورایک تولے کی زکوٰۃ معاف ہوگی اورزکوٰۃ نکالنے …

Read More »

زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟ جواب: زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کا جہیز خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ شرعی فقیر کو مالک بنا …

Read More »