سوال: صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟ جواب: صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت عید کے دن طلوع فجر کے بعد سے ہے ،جس پر صدقہ فطر لازم ہے وہ جس …
Read More »زکوۃ کے مسائل
میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں
سوال: میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں، جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد روزے کا کفارہ ہے تو روزے کے کفارے میں کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی …
Read More »آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟
سوال: آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟ جواب: روزے کا کفارہ دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں،صرف یہ خیال رہے کہ جب جمع کروائیں تو بتادیں کہ یہ روزوں کا کفارہ ہے۔ مسافر نے مقیم امام …
Read More »اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیا زکوٰۃ دینالازم ہوگا؟
سوال:اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیاز کوٰۃ دینالازم ہوگا؟ جواب:اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم سونا ہے اوراس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف سونا ہی ہے تو اس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں اوراگراس سونے کے …
Read More »ھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟
سوال:گھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:گھرخریدنے کے لئے جوقرض لیاہے اس رقم پرزکوٰۃ لازم نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟
سوال: کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟ جواب:مالک کی طرف سے آپ زکوٰۃ ادا کرنے کے وکیل …
Read More »زکوۃ کی رقم گھر والوں کو دیان کیسا
سوال: میں نے اپنی زکوٰۃ اداکرنے کے لئے گھررقم بھجوائی تھی ،ابھی انہوں نے دی نہیں،توکیاوہ رقم گھروالوں کو استعمال کے لئے دے سکتاہوں اوراس رقم کے برابریہاں ہانگ کانگ میں زکوٰۃ اداکردوں،کیااس کی مجھے اجازت ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں گھر بھیجی ہوئی رقم گھر والوں کودے کراس کے …
Read More »میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
سوال: میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں شرعی فقیر کو دیتے وقت اگر اس جوتے کی واقعتاً مارکیٹ ویلیو 1200 ہی ہے …
Read More »باپ کو زکوۃ دینا کیسا
سوال: باپ نے بیٹی سے قرض لیا ہے جوکہ اب ادا نہیں کر پارہا، بیٹی نے اپنی زکوۃ کی رقم شرعی فقیر کو دی اور شرعی فقیر نے وہ رقم جا کر اس کے والد کو دے دی اور والد نے اپنا قرض بیٹی کو ادا کردیا ،تو اس صورت …
Read More »زیور پر زکوۃ کا حکم؟
سوال: حضور جو زیورات ہیں وہ میکے سے عورت نہیں لائی بلکہ عورت کو سسرال میں زیورات ملے ہیں اور عورت کو شوہر کی والدہ نے شادی کے وقت دئیے تھے، لیکن اب شوہر عورت سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ زیورات جو سسرال میں ملے ہیں وہ پہن …
Read More »