زکوۃ کے مسائل

گھر کے کرائے کے لئے ایڈوانس دی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: کسی نے کرائے کے گھر کے لیےایڈوانس پچاس ہزارروپے دے رکھے ہیں،اس کےعلاوہ کچھ بھی گولڈ اورکیش وغیرہ نہیں ہے،کیااس شخص کوپچاس ہزارکی زکوۃ نکالنی ہوگی؟یاایڈوانس کی رقم حاجت اصلیہ میں شمارہوگی؟    نوٹ: ہمارے ہاں آج کل ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت45000/پینتالیس ہزارروپےہے۔  جواب:  مکان کےلیےجوایڈوانس رقم دی …

Read More »

سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رقم رکھی ہوئی ہو، تو اس پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں

سوال:  سونا تو تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ نقد رقم بھی دس، بیس ہزارایمر جنسی کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے،  اب یہ کنڈیشن اگر کسی گھرکی ہے ، تو یہ چیزیں حاجت اصلیہ میں شمار ہوں گی یا ان کی زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟ …

Read More »

گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ

 سوال: میں ایک گورنمنٹ آفیسر ہوں  حکومت ہمیں  ملازمت مکمل  کرنے پر بطورِ انعام   پلاٹ دیتی ہے۔ میرا  اس پلاٹ کے متعلق ارادہ یہ ہےکہ ریٹائرمنٹ  کے بعد   خدا  نخواستہ  اگر کوئی مسئلہ در پیش آگیا تو وہ میرے کام آئے گا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا مجھ پر اس پلاٹ کی زکوۃ ہے؟ جواب:   بطورانعام ملے ہوئے  اس پلاٹ …

Read More »

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟  اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا …

Read More »

پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں

سوال:  بچی کی پاکٹ منی آٹھ دس سالوں میں  ایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے ،توکیا  ان پیسوں  پر زکاۃ فرض ہوگی؟ جواب:   پوچھی گئی صورت میں اگر یہ بچی نابالغ ہے تو اس پر زکاۃ فرض  نہیں ہے کہ بچہ یا بچی جب تک نابالغ ہے اس پر زکاۃ نہیں ہے۔    اور اگر بالغ …

Read More »

زکوۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا

سوال:  کسی کو زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروائیں تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟   جواب: زکوٰۃ کے پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے  کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے کسی مستحق زکوٰۃ کو مالک بنادینا ضرور ی ہے ،اس کے بغیر زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی لہذا اگر مستحق زکوٰۃ …

Read More »

پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

سوال:اگر کسی کے پاس 15000پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟ جواب:   اگر دو ماشہ سونے اور 15000پاکستانی روپےدونوں کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو، تو قربانی واجب ہوگی اور شرائط پائے جانے کی صورت …

Read More »

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ  صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے …

Read More »

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا  ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے  چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات  نہیں ہوسکتی۔البتہ  پورا      14تولہ سونا  اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو …

Read More »

جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ جس شخص کی بیوی سیدہ ہو کیا اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ بھی ہو؟ اگر زکوۃ دی جاسکتی ہے تو اس کی زکوۃ میں ظاہر ہے اس کی سیدہ بیوی بھی تصرف کرے گی؟ اس …

Read More »