زکوۃ کے مسائل

پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم

سوال: کسی اسلامی بھائی کا پیسہ پھنسا ہوا ہے کیا وہ اس کی زکوۃ نکالےگا؟ اگر نکالےگا تو کب نکالےگا؟ جواب: اگر مقروض پیسہ دینے سےانکار نہیں کرتا بلکہ اقرار کرتا ہے اور ٹال مٹول کرتا ہے یا نادار ہونےکی وجہ سے ادئیگی نہیں کرپارہا یا منکر ہے مگر قرض …

Read More »

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدصاحب نصاب ہے اوراس کی زکوۃ  کا سال یکم رجب  سے  شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔  شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس …

Read More »

سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہوں، ہم لوگوں کا کام کرتے ہیں، تو ہماری اجرت لوگوں کے پاس ادھار رہتی ہے، کچھ مل جاتی ہے اور کچھ کافی عرصہ تک نہیں ملتی، تو جو لوگوں کے پاس ادھار ہو گی، اس پر زکوۃ کا کیا حکم لگے گا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …

Read More »

ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم

 ایک تولہ،پانچ ماشے ،پانچ رتیاں سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں اوراگر ہوگی تو کتنی ہوگی؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    ایک تولہ تقریباً 11گرام 665 ملی گرام کےبرابرہوتا ہے اور سونےکانصاب ساڑھے سات تولہ یعنی تقریباً 87 گرام 48 ملی گرام ہےاورنصاب کا …

Read More »

غریب بچی کی شادی کے لیے اپنی زکوۃ کی رقم اپنے پاس جمع کرنا

سوال: تین ، چار سال بعد ایک غریب رشتہ دار بچی کی شادی کروانی ہے ، اور اس پر کم  و بیش چا ر لاکھ روپے خرچ ہونے ہیں ، تو کیااس نیت سے ابھی سے  ہر سال زکوٰۃ کے پیسے رکھ سکتے ہیں  ،تا کہ شادی تک اتنی رقم جمع ہو جائے …

Read More »

زکوۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا

سوال:  زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر  دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:   زکوۃ کی ادائیگی میں رقم دینا ضروری نہیں، بلکہ  اناج بھی بطورِ زکوۃ، مستحقِ زکوٰۃ کو دے سکتے ہیں ، البتہ یہ یاد رہے کہ جو چیز (مثلاً: اناج  وغیرہ)   زکوۃ میں دی …

Read More »

مالک نصاب کافرمسلمان ہوا تو زکوۃ کے لئے سال کا اعتبار کب سے ہوگا ؟

سوال:  اگر کوئی عورت پہلے کافر تھی پھر اللہ پاک کی توفیق سے مسلمان ہوئیں اور نصاب کی مالکہ بھی ہیں، تو نصاب کے سال کا اعتبار کب سے ہوگا جس دن مسلمان ہوئی اس د ن سے یا  جس نصاب کی مالک ہوئی اس دن سے؟ جواب:   اسلام قبول کرنے …

Read More »

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:   قرآن و حدیث کی واضح نصوص  کے مطابق ہر عاقل و بالغ، آزاد، مسلمان، صاحبِ نصاب پر شرائطِ زکوٰۃ پائی جانے کی صورت میں اپنے مال کی زکوٰۃ …

Read More »

شادی کے لیے جورقم جمع کی جائےاس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟ جواب:   بچی  کی شادی کےلیے جمع شدہ رقم  جب خودیا دوسرے اموالِ زکوۃ سے مل …

Read More »

نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی شخص کے پاس چھ(6)تولہ سونا ہو اور وہ چھ تولہ سونے  کو بیچ کر چاندی لے،تو کیا اب اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟ جواب:      تنہاچھ تولہ سوناہوتواس پرزکاۃ فرض نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی شخص چھ تولہ سونے کو بیچ کر چاندی خریدلے تو آج کل …

Read More »