سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے …
Read More »زکوۃ کے مسائل
زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع مَتین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے …
Read More »دوکان پرسیل کے لیے رکھے گئے سامان پرزکوۃ
سوال: کیا دوکان پر جو سامان بیچنے کے لیے رکھا ہے اس پر زکوۃ دینی پڑے گی اگر دینی پڑے گی تو کس طرح حساب لگایا جائے گا؟ جواب: دوکان میں بیچنے کی نیت سے موجود سامان ، مال ِ تجار ت کہلاتاہے اورمال تجارت پرزکاۃ لازم ہوتی ہے لہذادکان پر بیچنے کےلیے …
Read More »مرد کے استعمال کی گھڑی پرزکوۃ کا حکم
سوال: مرد کے پاس اپنے استعمال کے لیے پچاس پچاس ہزار کی دو گھڑیاں ہیں کیا ان پر بھی زکوۃ دینی ہوگی ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں یہ واضح نہیں ہے کہ گھڑیاں سونےیا چاندی کی ہیں یا کسی اور دھات یا میٹیریل کی ہیں ، اگر گھڑیاں سونے یا چاندی کی …
Read More »گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟ جواب: صوتِ مسئولہ میں اگر سونا رہن ( گروی ) کے طور پر رکھوایا گیاہے تو جب تک رہن رہے گا ،اتنی مدت کی ا س کی زکوۃ کسی پر لازم نہیں ہوگی۔ ہاں جب قبضہ میں …
Read More »کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا
سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔ جواب: جس شخص …
Read More »نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
سوال: نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ، اس پر زکوۃ ہو گی؟ جواب: اگر سونا یا پیسے وغیرہ بچوں کی ملک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی ملک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں …
Read More »بینک میں جمع کروائی گئی رقم پرکتنی بارزکاۃ لازم ہوگی ؟
سوال: اگر بینک میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے ایک مرتبہ سال مکمل ہونے پر اسکی زکوۃ ادا کر دی گئی ہے اس کےبعد و ہ رقم یونہی موجود ہے کم یا زیادہ نہیں ہوئی تو اب سال مکمل ہونے پر دوبارہ زکوۃ لازم ہوگی ؟ جواب: اموال زکوۃ جب تک …
Read More »سال کے درميان ملنے والی رقم پر زکو ۃ کا حکم ؟
سوال: ہمارے پاس بقدر نصاب رقم موجود ہو اب ان پر سال گزرنے کے بعد زکوۃ لازم ہوگی تو دوران سال جو رقم آئےگی وہ کیا اس نصاب میں شامل ہوگی یا نہیں؟ جواب: جو شخص مالک ِنصاب ہے اگر درمیان سال میں کچھ اور مال اُسی جنس کا حاصل …
Read More »غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرناشرط ہے یانہیں ؟
سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس …
Read More »