سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ کیا یتیم بچے کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جبکہ اس کی ماں، صاحبِ نصاب ہو؟ رہنمائی فرمائیں۔ جواب: یتیم بچہ اگر شرعی فقیر ہو اور سید یا ہاشمی نہ ہو، تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے، اگر چہ …
Read More »زکوۃ کے مسائل
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آرٹیفیشل زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: آرٹیفیشل زیورات اگر تجارت کی غرض سے رکھے ہوں، تو ان پر دیگر شرائط کی موجودگی میں زکوۃ فرض ہو گی۔ البتہ اگر تجارت کے لئے نہ …
Read More »بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بیوٹی پارلرمیں میک اپ کے لئے رکھے ہوئے سامان کہ جس سے دلہا، دلہن وغیرہ کو تیار کیا جاتاہے، اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب: جواب جاننے سے قبل تمہیداً یہ قاعدہ سمجھ لیجئے کہ …
Read More »سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں یانہیں؟ جواب: سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر اگرشرائط زکوۃ پائی جائیں توزکوۃ لازم ہے،کیونکہ شریعت مطہرہ کے قوانین کی …
Read More »زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر …
Read More »رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ رضاعی ماں ، باپ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے اور اگر کسی نے دے دی ، تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟ جواب: رضاعی ماں، باپ اگر مستحقِ زکوٰۃ یعنی شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی نہ ہوں …
Read More »جہیز کے سامان پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: ہم جو اپنی بہن بیٹی کو جہیز کاسامان جیسے برتن، فرنیچر دیتے ہیں، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی؟ جواب: جہیز کے سامان جیسے برتن، فرنیچر پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ثمن یعنی سونے ، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز …
Read More »قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ …
Read More »مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے …
Read More »زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے اخراجات و تعمیرات میں استعمال کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مدرسے کے اخراجات و تعمیرات پر زکوٰۃ کی رقم یا اینٹیں ، سیمنٹ وغیرہ لگا سکتے ہیں اور اس کا کیا طریقہ کار ہے ؟ جواب: کسی فقیرِ شرعی کو مالک بنائے بغیر براہِ راست مدرسے کے اخراجات …
Read More »