سوال: ایک شخص اس کے پاس 3بھینسیں ہیں اور کاشت کاری کی زمین بھی ہے اس کی بیٹیوں کی شادی ہے توکیااس کی بیٹیوں کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرشخص مذکورکی بیٹیاں بالغ ہیں اورزکوٰۃ کی مستحق بھی ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے …
Read More »زکوۃ کے مسائل
اگرکوئی کنواں پانی کاکھدوارہاہے توبغیر کسی کو مالک بنائے زکوۃ وہاں دے سکتے ہیں؟
سوال: اگرکوئی کنواں پانی کاکھدوارہاہے توبغیر کسی کو مالک بنائے زکوۃ وہاں دے سکتے ہیں؟ جواب: زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کامالک بناناضروری ہے،اس کے بغیرزکوٰۃ ادا نہیں ہوگی،لہذااگرعام مسلمانوں کی حاجت کے لئے کنواں کھدوایا جارہاہوتوحیلہ شرعی کے بعداس میں رقم خرچ کی …
Read More »سوال:اگر کسی کا خاندان بڑا ہو 5بھائی بہن ہو والدین دادا ،دادی بھی ساتھ ہوبہنیں پڑھتی بھی ہو اور ایک ہی کمانے والا ہے اور دیہاڑی کرتا ہے اور اس کے پاس ایک گائے ،ایک بھینس اور دو بکریاں ہیں تو کیا ان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال:اگر کسی کا خاندان بڑا ہو 5بھائی بہن ہو والدین دادا ،دادی بھی ساتھ ہوبہنیں پڑھتی بھی ہو اور ایک ہی کمانے والا ہے اور دیہاڑی کرتا ہے اور اس کے پاس ایک گائے ،ایک بھینس اور دو بکریاں ہیں تو کیا ان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: …
Read More »اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟
سوال: اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟ جواب: حالات کیسے بھی ہوں اپنا گھر بنانے کے لئے اپنی ہی زکوٰۃ کا حیلہ کرنا جائز نہیں ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟
سوال: گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟ جواب:گھر بنانے کے لئے جمع کی ہوئی رقم اگر نصاب یعنی ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر ہے تو اس رقم پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا۔ …
Read More »زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟
سوال: زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟ جواب:گھر کے افراد میں سے جو بھی صاحب نصاب ہوگا ،اس پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،دیگر پر زکوٰۃ لازم ہونے کی صورت میں صرف ایک فرد …
Read More »میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟
سوال: میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟ جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ(یعنی جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …
Read More »پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟
سوال: پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟ جواب:صاحب نصاب پر ہر سال زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں اگرچہ پچھلے سال اس …
Read More »کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟
سوال: کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟ جواب:سونا اور چاندی گھڑی ،زیور یا جس بھی شکل میں ہوں اگر یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ (کرنسی،پرائز بانڈ،مال تجارت) سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے توزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس پر زکوۃ لازم ہوگی۔ …
Read More »ایک شخص جس کے پا س زمین ہے اور اس نے کسی کا2لاکھ قرض دینا ہے ،لیکن زمین ابھی بک نہیں رہی اور قرض دینے کا وقت آگیا ہے تو کیا اسے 30 سے 40 ہزارزکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: ایک شخص جس کے پا س زمین ہے اور اس نے کسی کا2لاکھ قرض دینا ہے ،لیکن زمین ابھی بک نہیں رہی اور قرض دینے کا وقت آگیا ہے تو کیا اسے 30 سے 40 ہزارزکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟. جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ (یعنی اس کی ملکیت میں …
Read More »