سوال: ہم شادی ہال میں تین پارٹنر ہیں تو ایک پارٹنر پر زکوٰۃ کا کیا حساب ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرشادی ہال بیچنے کی نیت سے نہیں خریدا،بلکہ اسے کرائے پر دے کر اس سے نفع حاصل کرنا مقصود ہے تو اس شادی ہال پر زکوٰۃ لازم نہیں ، …
Read More »زکوۃ کے مسائل
زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: زکوٰۃ دیتے وقت یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے ،ہبہ یا تحفہ کا نام لے کر بھی زکوٰۃ اگر مستحق کو دی جائے تو زکوٰۃ ادا …
Read More »مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟
سوال: مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟ جواب:مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر لازم نہیں اگرمہمان صاحب نصاب ہے تو یہ اپنا صدقہ فطر خود ادا کرے گا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ساڑھے سات تولہ سے کم سونا ہے اور ساتھ میں ان کے پاس مال زکوٰۃ (چاندی ،کرنسی،مال تجارت) میں سے کچھ نہیں تو اس سونے …
Read More »ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
سوال: ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی ہمشیرہ مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …
Read More »بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:عورت بیوہ ہویانہ ہوبہرصورت جب اس کے پاس اموال زکوٰۃ(سونا ،چاندی،کرنسی،پرائز بانڈ ،مال تجارت)میں سے نصاب کے برابر مال ہوگا، تو اس پر زکوٰۃ کی شرائط …
Read More »روزمرہ استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: روزمرہ استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:سونے ،چاندی کے زیورات استعمال میں ہو ں یا ناہوں،جب یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ مثلاً کرنسی،مال تجارت سے مل کر نصاب کو پہنچے تو زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر ان زیورات پر زکوٰۃ لازم …
Read More »قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
سوال: قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ قبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی لہٰذاقبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی …
Read More »ایڈوانس میں زکوٰۃ دینے کاکیاطریقہ ہے؟
سوال: ایڈوانس میں زکوٰۃ دینے کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:سال پوراہونے سے پہلے زکوٰۃ دینےکے لئے تین شرائط ہیں،ایک یہ کہ جس مال کی زکوٰۃ اداکرنی ہے اس پرسال شروع ہوچکاہو،دوسری یہ ہے کہ جس نصاب کی زکوٰۃ اداکرنی ہے وہ سال کے آخرمیں بھی کامل نصاب ہواورتیسری شرط یہ ہے کہ …
Read More »کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟
سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟ جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »