روزہ

اگر کوئی عید کے دوسرے دن روزہ نہیں رکھتا تو کیا وہ سنت کے روزے رکھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی عید کے دوسرے دن روزہ نہیں رکھتا تو کیا وہ سنت کے روزے رکھ سکتا ہے؟ جواب: سنت کے روزوں سے مراد اگر آپ کاشوال کے روزے ہیں تو یہ عید کے دوسرے دن سے ہی رکھنا ضروری نہیں ،شوال میں جب بھی چاہیں یہ روزے رکھے …

Read More »

اگر نفل روزہ کی نیت کر لینے کے بعد شوہر کے کہنے پر بیوی کو روزہ چھوڑنا پڑے تو کفارے کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر نفل روزہ کی نیت کر لینے کے بعد شوہر کے کہنے پر بیوی کو روزہ چھوڑنا پڑے تو کفارے کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: نفل روزہ توڑنے پر صرف قضا لازم ہے کفارہ لازم نہیں ۔ شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ …

Read More »

روزے کی حالت میں کالا خضاب لگانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں کالا خضاب لگانا کیسا ہے؟ جواب: مردکوسوائے حالت جہادمیں سر کے بالوں پر کالی مہندی لگانامطلقاََحرام ہے اور روزے کی حالت میں گنا ہ کرنا اور بھی برا ہے،البتہ اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ …

Read More »

معتکف کی عورت پرنظر پڑے توکياحکم ہے اعتکاف ٹوٹ جائے يا نہیں؟

سوال: معتکف کی عورت پرنظر پڑے توکياحکم ہے اعتکاف ٹوٹ جائے يا نہیں؟ جواب:اعتکاف کی حالت میں عورت پر نظر پڑنے سےاگرچہ اعتکاف نہیں ٹوٹتا ،لیکن یہ خیال رکھنا  نہایت ضروری ہے کہ بد نگاہی کرنا تو ہر حال میں سخت گناہ ہے اور پھر روزہ رکھ کر  اور مسجد …

Read More »

نابالغ بچی نے کھیلنے کے دوران پانی پی کر روزہ توڑ لیا، تو اب کیا شرعی حکم ہے؟

سوال:نابالغ بچی نے کھیلنے کے دوران پانی  پی کر روزہ توڑ لیا، تو اب کیا شرعی حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اس روزے کی قضا کرنا لازم ہے اوراگر بلا عذر شرعی روزہ توڑا ہے، توقضا  کے ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہے اور دریافت کردہ صورت میں کفارہ …

Read More »

روزے کی حالت میں بھنوؤں کو ترشوانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں بھنوؤں کو ترشوانا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنوؤں کا ترشوانا ناجائز و گناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے اور روزے کی حالت میں گناہ کرنا زیادہ برا کام ہے ،لیکن اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ چنانچہ  حدیث مبارک میں بھنویں ترشوانے …

Read More »

میں آسٹریلیامیں رہتی ہوں،ہر سال رمضان میں افطاری تقسیم کرتی ہوں،زیادہ تر لینے والے کفار ہوتے ہیں تو میں اس کام کو جاری رکھوں یا روک دوں؟

سوال: میں آسٹریلیامیں رہتی ہوں،ہر سال رمضان میں افطاری تقسیم کرتی ہوں،زیادہ تر لینے والے کفار ہوتے ہیں تو میں اس کام کو جاری رکھوں یا روک دوں؟ جواب:اولاً یہ یادرکھیں کہ فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں اور روزہ …

Read More »

شیخ فانی کوفدیہ دینے کاحکم ہے،اگراس کے پاس کچھ فدیہ دینے کے لئے نہ ہوتو کیا کرے؟

سوال: شیخ فانی کوفدیہ دینے کاحکم ہے،اگراس کے پاس کچھ فدیہ دینے کے لئے نہ ہوتو کیا کرے؟ جواب: شیخ فانی یعنی وہ بوڑھاجس کی عمرایسی ہوگئی کہ اب روزبروز کمزور ہی ہوتا جائے گا، جب وہ روزہ رکھنے سے عاجز ہو یعنی نہ اب رکھ سکتا ہے نہ آئندہ …

Read More »

روزے کی حالت میں جب ٹوائلٹ کی لال جگہ پرپانی لگ جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟جسے انگلش میں (مقام پاخانہ)RECTUMکہتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں جب ٹوائلٹ کی لال جگہ پرپانی لگ جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟جسے انگلش میں (مقام پاخانہ)RECTUMکہتے ہیں ؟ جواب: پاخانہ کے مقام پر پانی لگنے سے  روزہ ٹوٹنے کے بارے تفصیل ہےاگر پاخانہ کامقام باہر نہ نکلے اور اس پر پانی …

Read More »

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

سوال: شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟ جواب: صرف منہ کو تھوک لگ جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ اگرتھوک  منہ کو لگا اور اس نے نگل لیا،تو روزہ ٹوٹ جائے گیا،جس کی قضا کرنا لازم ہوگی  اور اگر …

Read More »