سوال:روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟ جواب:عورت کودن میں جب بھی حیض آئے گا روزہ ٹوٹ جائے گا،مگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دارکی طرح رہناضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا …
Read More »روزہ
بیماری کی وجہ سے توڑے گئے روزے کے کفارے کا حکم
سوال:کافی سال پہلے میرے ابوجب روزہ رکھتے تھے تو افطارکے کچھ لمحات رہ جاتے تھے اوران کودمہ (Asthma) ہوجاتاتھااورایسے لگتاتھاکہ وہ فوت ہونے والے ہیں تواسلئے وہ روزہ توڑ دیتے تھے۔اسی طرح انکے 27 روزے گزرے تھے تو جب 27 شب تھی ابونے خوب نوافل پڑھے تھے تو اس کے …
Read More »روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟ جواب:روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے۔
Read More »بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟
بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟ جواب:ہوا میں ہر وقت موجود رہنے والے ذرات کے منہ میں چلے جانے سے روزہ …
Read More »روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟
سوال: روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟ جواب: جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی بنا پر اول حکم تو یہی ہے کہ ایک غلام آزاد کرے اگر یہ نہ ہوسکے جیسا کہ ہمارے زمانے میں ہے تو پھر حکم یہ …
Read More »روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب: روزے کی حالت میں زوجہ کاشہوت کے ساتھ یوں بوسہ لیناکہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں انزال ہونے کااندیشہ ہو،تو مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیا …
Read More »27 رجب کو روزہ رکھنا کہاں سے ثابت ہے
سوال:27رجب کو روزہ رکھنا کہاں سے ثابت ہے؟ جواب: 27رجب کو روزہ رکھنا احادیث سے ثابت ہے ،جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’جو رجب کی ستائیسویں کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ساٹھ مہنیے …
Read More »قضا روزہ کے کفارے کا حکم
سوال:اگر کسی نے رمضان کا قضا ء روزہ رکھا لیکن تکلیف کی وجہ سے توڑ دیا تو کیا حکم ہے؟ جواب: رمضان کے قضاء روزے کو جان بوجھ کر توڑنے سے اس کی توبہ اور قضاء لازم ہے کفارہ نہیں۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟ٹوٹے گا تو کیا اس سے کفارہ لازم ہوگا؟
سوال:مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟ٹوٹے گا تو کیا اس سے کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: مشت زنی سے اگر منی نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جاتاہے اور اس روزے کی صرف قضا لازم ہے ،مگراس میں شرط ہے کہ معصیت کے قصد سے ایک دفعہ سے …
Read More »کیا کفارے کی ساری رقم ایک کو دے سکتے ہیں
سوال: کفارہ کہ جس میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ضروری ہوتا ہے اس میں کسی ایک فقیر کو ساری رقم دے دی جائے تو اس کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب: روزے کے کفارے میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی بجائے اس کی رقم بھی دی جاسکتی …
Read More »