روزہ

روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں بیماری کی وجہ سے انجکشن  یا ڈرپ لگوانا جائز ہے ،کہ روزے کی حالت میں انجکشن یاڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر …

Read More »

اگر کسی نے رمضان کا روزہ بغیر کسی مجبوری کے پانی پی کر توڑ دیا تو کیااس پر قضا ء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟

سوال:اگر کسی نے رمضان کا روزہ بغیر کسی مجبوری کے پانی پی کر توڑ دیا تو کیااس پر قضا ء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟ جواب: جان بوجھ کرر وزہ توڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے ،جس سے توبہ کے ساتھ ساتھ اس روزہ کی قضا کرنا بھی …

Read More »

روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟

سوال:اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟ جواب:غیر مسلم روزہ افطار کروائے،تواس کے ہاں روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطار کروانا باہمی محبت  وقربت کا اظہار او رسبب ہوتا ہے ،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت کھانے …

Read More »

روزے کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین لگا سکتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین لگا سکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں ویسلین لگانے سے بچناچاہیے کہ عموما ً زبان و تھوک وغیرہ کےذریعے  اس کے اجزاء حلق میں پہنچ جاتے ہیں اورحلق میں اس کے اجزا ءپہنچ جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اوراگرحلق …

Read More »

افطاری کے نام پر چندہ جمع کیا، تو جنہوں نے روزہ نہیں رکھا تو کیا وہ اس کھانے میں سے کھا سکتے ہیں ؟

سوال: افطاری کے نام پر چندہ جمع کیا، تو جنہوں نے روزہ نہیں رکھا تو کیا وہ اس کھانے میں سے کھا سکتے ہیں ؟ جواب: افطاری کے نام پر جمع کیا گیا چندہ،اگرتو صرف روزہ داروں کے لئے کیا گیاتوایسی افطاری غیر روزہ دار نہیں کھاسکتا،البتہ اگر چندہ لیتے …

Read More »

روزے کی حالت میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال:روزے کی حالت  میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ،اگر قے منہ بھر ہو تواس سے روزہ ٹوٹنے کے لئے دو شرطیں ہیں (1) قصداً منہ …

Read More »

عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال:عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عورت کوجب حیض   آگیاتوروزہ جاتارہامگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دار کی طرح رہنا ضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا  ظاہراً ،البتہ چھپ کرکھانا بہتر …

Read More »

آنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلے تو کیا اس سے روزہ توٹ جاتا ہے ؟

سوال:آنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلے تو کیا اس سے روزہ توٹ جاتا ہے ؟ جواب: ٓنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال:11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب:رات کو غسل فرض ہو جائے تو بہتر یہی  ہے کہ قبل طلوع فجر نہالے کہ روزے کاہر حصہ ہی جنابت سے خالی ہواوراگرنہیں نہایاتوبھی روزہ میں …

Read More »