روزہ

میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟

سوال:میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟ جواب: اپنے گناہوں سے توبہ کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ توبہ کو قبول کرنے والا ہے،توبہ پراستقامت حاصل کرنے کے لئےبری …

Read More »

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال:شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب: شوال کے 6روزے اکٹھے و متفرق دونوں طرح رکھے جا سکتے ہیں ،البتہ متفرق(یعنی وقفے وقفے سے ) رکھنا افضل ہیں۔ مراۃ المناجیح میں ہے:مسلسل یا متفرق مگر متفرق افضل،اس طرح کہ عید …

Read More »

روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالنا کیسا

سوال:اگرکسی کو علم نہ ہواور پورا رمضان روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالتا رہے ،اب پتہ چلے تو ان روزوں کی قضاء و کفارے کا کیا حکم ہے؟ جواب:آنکھ میں دوا ڈالنے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس سے صرف قضا لازم ہے کفارہ نہیں ،لہذا جتنے دن روزے …

Read More »

روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟

سوال:روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟ جواب:روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیااوراسی حالت میں(عورت سے جداہونے سے پہلے)انزال …

Read More »

روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟ جواب: مسی ایک قسم کا  سیاہ پاؤڈر  یا منجن جسے عورتیں سنگار کے لئے اپنے دانتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں،اسے روزے کی حالت میں منہ کے اندر لگانے کی جازت نہیں کہ اس کے باریک اجزا حلق میں چلے جانے …

Read More »

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

سوال:میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ پر اس …

Read More »

رمضان کی فضیلت کیا ہے

سوال: رمضان کی فضیلت کیا ہے جواب: حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا ، ”تمہارے پاس بر کتو ں والامہینہ ماہ رمضان آگیا …

Read More »

روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟

سوال: روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟ جواب: رمضان کے اداء روزے کی نیت غروب آفتاب سے لے کر ضحوہ کبری تک کی جاسکتی ہے۔ بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »