سوال: سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:سحری کا وقت فجر کاوقت شروع ہونے تک ہے،جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا ،سحری کا وقت ختم ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »روزہ
حالت جنابت میں سحری کرنا کیسا
سوال: رمضان شریف میں رات کو اگر احتلام ہو جائے اور بندہ صبح اٹھ کر دیکھیں کہ سحری میں ٹائم کم ہے تو اس ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا کھا سکتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ اگرسحری کے بعد نماز کی جماعت ہے اس میں اتنا وقت نہیں …
Read More »افطاری کے لئے دی گئی چیز کو اکیلے کھانا کیسا
سوال: مسجدمیں افطاری کروائی جاتی ہے، لوگ چیزیں دے جاتے ہیں لوگوں کی افطاری کے لئے دودھ بھی آتا ہے تو دودھ میں سے پانچ ،چھ لیٹر اپنے کمرے میں لے آنا اور پھر بعد میں بیٹھ کراس کوتسلی سے پینا تو یہ کیسا ہے یہ کرنا چاہیے یا جب …
Read More »افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟
سوال: افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟ جواب:افطاری گھر اور مسجد دونوں جگہ کی جاسکتی ہے ،البتہ مسجد میں افطاری کرتے ہوئے خیال رکھا جائے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کے بغیرکھانے پینے کی اجازت نہیں ،اس لئے اگر کوئی آدمی مسجد میں کھانا پینا اور …
Read More »ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟
سوال: ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ جواب: ایک روزے کا فدیہ ایک صدقہ فطر کی مقدار ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟
سوال: ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟ جواب:سحری کاوقت غروب آفتاب سے لے کرفجر کا وقت شروع ہونے تک ہے جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا سحری کا …
Read More »کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟ جواب:رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں رو …
Read More »روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھنا
سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے اور عذر ہو، تو حرج نہیں۔ چکھنے سے مراد یہ ہے کہ زبان …
Read More »روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟ جواب: افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کارِ ثواب ہے اورحدیث پاک سے ثابت ہے،چنانچہ سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے’’ان النبی صلی اللہ علیہ …
Read More »اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا کیسا ؟
سوال:کیاشیخ فانی والدین(جن کو روزوں کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے) اپنی مستحقہ بیٹی کو اپنےروزوں کا فدیہ دے سکتےہیں ؟ جواب: اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا شرعاً جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ مستحقہ ہو۔ اگر دے دیا، تو ادا نہیں ہوگا، کیونکہ روزوں کے بدلے فدیہ دینا صدقاتِ واجبہ میں سے ہے، …
Read More »