سوال: تسبیح کے ساتھ استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:یہاں شرعی مسائل کا جواب دیا جاتا ہے ،استخارے کی معلومات کے لئے دعوت اسلامی کے شعبے ’’تعویذات عطاریہ‘‘ سے رابطہ کریں ۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »درود پاک کے متعلق مسائل
درود پاک کی بجائے sawلکھنا کیسا ہے؟
سوال: درود پاک کی بجائے s,a,wلکھنا کیسا ہے؟ جواب: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اسم کریم پر درود پاک کی جگہ s.a.w،ص ، صلم یا صلعم لکھنا ناجائز و گناہ ہے۔
Read More »درود کی منت ماگنا کیسا
سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے،تو میں جمعہ کے روز اتنی بار درود پاک پڑھوں گی اور اگر کسی مجبوری کی وجہ سے جمعہ گزرجائے اور یہ نہ پڑھ سکے، تو کیا یہ عورت گناہ گار ہوگی؟ کیا کسی اوردن یہ درود پاک …
Read More »ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے یانہیں ؟
سوال:ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے یانہیں ؟ جواب: ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے۔
Read More »