سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرتے ہوئے دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟ جواب:استغاثہ کرتے ہوئے ہاتھو ں کو دعا کہ انداز سے اٹھانا جائز ہے اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ دوران دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرنا احادیث …
Read More »درود پاک کے متعلق مسائل
کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟
سوال: کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟ جواب:کسی کےمحض یہ کہہ دینے سے درود پاک پڑھنا واجب ہو ایسا نہیں بلکہ اس مسئلہ میں حکم شرعی یہ ہے کہ جس محفل یامجلس میں کئی بارنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کانام مبارک لیاجائے …
Read More »نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں
سوال: نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں جواب: وسوسوں کا علاج کرنے کے …
Read More »اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی.
سوال: اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی. جواب: کسی عبادت میں دل کم لگنا …
Read More »مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟
سوال: مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: حمد و نعت اور منقبت تینوں کے لفظی معنیٰ قریب قریب ایک ہی ہیں یعنی تعریف و توصیف ۔ مگر مجازی معنیٰ جد اجُدا ہیں۔ حمد کا لفظ …
Read More »درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟
سوال: درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟ جواب:آخرت میں گناہ کا ہونا توممکن نہیں،نیکی و گناہ کاتعلق صرف دنیا کی زندگی کے ساتھ ہیں اور …
Read More »سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: گاہک کو سودا دکھاتے وقت تاجر کا اس غرض سے دُرود شریف پڑھنا یا سبحان اﷲ کہنا کہ اس چیز کی عمدگی خریدار پر ظاہر کرے، ناجائز ہے،البتہ اگر پہلےسے ہی درود پاک پڑھ رہا تھا ،اس دوران گاہک …
Read More »اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی کرنے کی نیت سے درودپاک پڑھنا صرف جائز ہی نہیں،بلکہ بہت ہی اچھا عمل ہے۔ …
Read More »اگر کسی کے درود شریف پڑھتے وقت مخارج صحیح ادا نہ ہوں تو کیا اُس کے بھی درود شریف قبول ہیں اور کیا اُسے بھی وہ فضائل حاصل ہونگے ؟
سوال: اگر کسی کے درود شریف پڑھتے وقت مخارج صحیح ادا نہ ہوں تو کیا اُس کے بھی درود شریف قبول ہیں اور کیا اُسے بھی وہ فضائل حاصل ہونگے ؟ جواب:درود شریف پڑھنے کا ثواب تو تبھی ملے گا جب اسے صحیح تلفظ کے ساتھ ادا کیا جائے،غلط تلفظ …
Read More »بغیر نیت کے درود پاک پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟
سوال:بغیر نیت کے درود پاک پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟ جواب:درود میں جو نبی کریم ﷺ کی بلندی ِ درجات کی دعا ہے وہ فی نفسہ قبول ہے کہ درجے بلند ہوتے رہتے ہیں لیکن خود کو ثواب نیت پر ہی ملے گا لیکن یہاں نیت سے …
Read More »