سوال: نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا کیسا ہے؟ جواب:فرض نمازوں کے بعدبلندآوازسے ذکرجائزہے جس کاثبوت احادیث مبارکہ میں موجودہے چنانچہ مسلم شریف میں ہے:حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ فرائض سے فارغ ہوکر بلند آواز سے ذکر اللہ کرناحضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم …
Read More »درود پاک کے متعلق مسائل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟ جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم …
Read More »اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا کا مطلب
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطاء کرنا اس میں منظوردعاکرنایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر میں یہ(منظور دعا کرنا )کہنے میں شرعا کوئی حرج نہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ اے سبز گنبد والے میری یہ عرض (جب …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کا ہر طریقہ ہی آسان ہے،البتہ مختصر درود پاک یو ں پڑھ سکتے ہیں صلی اللہ علی محمد ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا …
Read More »مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟
سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟ جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر …
Read More »درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجنے کے ساتھ اہل بیت اطہار پردرود پاک پڑھناافضل و بہتر توہے،لیکن ایساضروری نہیں کہ اس کے بغیردرودہی …
Read More »نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد کے ساتھ خطاب کرنا نثر میں ہو یا نظم میں یہ جائز نہیں کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ادب کے خلاف ہے۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے کہ ایمان تب تک کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …
Read More »’’یانبی سلام علیک‘‘ یہ جو سلام پڑھا جاتا ہے یہ سب سے پہلے کس بزرگ نے پڑھا ہے؟
سوال: ’’یانبی سلام علیک‘‘ یہ جو سلام پڑھا جاتا ہے یہ سب سے پہلے کس بزرگ نے پڑھا ہے؟ جواب:یانبی سلام علیک پڑھنا بالکل جائز اور ثواب کا کام ہے ،البتہ یہ کس نے سب سے پہلے پڑھا اس بارے علم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …
Read More »کیا نعت شریف پاک اور صاف حالت میں پڑنی چاہیے یہ زبان کا صرف پاک ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا نعت شریف پاک اور صاف حالت میں پڑنی چاہیے یہ زبان کا صرف پاک ہونا ضروری ہے؟ یا انسان کا وجود پاک ہونا ضروری ہے؟؟ جواب:نعت شریف کے آداب میں سے ہے کہ جب نعت پڑھے تو پاک ہو کر پڑھے ،البتہ اگر ناپاکی کی حالت میں نعت …
Read More »