خرید و فروخت کے مسئل

داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔ (دعوت …

Read More »

رب پلان (plan) بنا رہا تھا ” کسی کام کو کرنے کے لئے۔کہنا کیسا ؟

سوال: رب پلان (plan) بنا رہا تھا ”   کسی کام کو کرنے کے لئے۔کہنا کیسا ؟ سوال میں بیان کردہ جملے نہ بولے جائیں بلکہ اس کی جگہ تدبیر کا لفظ استعمال کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

Read More »

ایک سوٹ جو ہم نے بازار سے 1000 روہے کا خریدا تھا ،2 سال پہننے کے بعد اسے 500 کے حساب سے زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: ایک سوٹ  جو ہم نے بازار سے 1000 روہے کا خریدا تھا ،2 سال پہننے کے بعد اسے 500 کے حساب سے زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے …

Read More »

میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟

سوال: میری کپڑے کی دوکان ہے اس میں کسی کی رقم شامل کرنا چاہتا ہوں،اس کاجوشرعی طریقہ ہے وہ ارشاد فرمادیں کہ میں اس کو ماہانہ منافع بھی دیتا رہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر دکان میں موجود مال کے آپ خود مالک ہیں توآپ کے سوال کا جواب یہ …

Read More »

ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟

سوال: ایک شخص نے گورنمنٹ سے تالاب  کرائے پرلیا ،اس کا کام نہیں چلا اس نے آگے زیادہ کرائے پر دے  تو کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  یہ دینا قانونی جرم نہیں ،تو آگے کرائے پر دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے …

Read More »

سودا نہ ہونے پربیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟

سوال: سودا نہ ہونے پر بیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟ جواب: بیعانہ لینا دینا جائز مگر سودا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا حرام اور دوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مضاربت کے طورپرگائے پالنا کیسا

سوال: مضاربت کے طورپرگائے،بکریاں پالناکیساہے (زید نے بکر کو اس شرط پر  ایک گائے پالنے کے لیےدی،کہ اس گائے کوتم پالوگے پہلا بچہ تمہیں ملےگااور دوسری بچہ مجھے اب بکر نے اس گائے کو 2-3سال پالنے کے بعد بچے پائے ہیں؟ جواب:سوال میں بیان کیاگیاطریقہ کئی وجوہات کی بناءپرناجائزو گناہ …

Read More »

غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟ جواب: غیرمسلم سےخریدو فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستی جائز نہیں ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »