سوال: جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس کاسمیٹکس میں الکوحل ہو اسے خریدنے اور استعمال کرنے کو علماء نے عموم بلویٰ کی وجہ سے جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »خرید و فروخت کے مسئل
غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟
سوال: غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟ جواب: غیر مسلم کو کاروبار میں پارٹنر بنانا جائز تو ہے البتہ کوشش یہ کی جائے کہ پارٹنر ایسے شخص کو بنایا جائے جو …
Read More »پانی کا کاروبار یعنی فلٹر کر کے بیچنا کیسا ہے؟
سوال: پانی کا کاروبار یعنی فلٹر کر کے بیچنا کیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟ جواب: کاروبارکرنے کے لیے بینک سے لون لینے کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »میں کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں عورتوں کے کپڑوں پر بعض دفعہ چمک ہوتی ہے اور وہ ہاتھوں کو لگ جاتی ہے تو وضو میں اسے چھڑانا ضروری ہے یا مجھے اس بات کی رخصت ہے کہ میں اس کاکام کرتا ہوں ؟
سوال: میں کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں عورتوں کے کپڑوں پر بعض دفعہ چمک ہوتی ہے اور وہ ہاتھوں کو لگ جاتی ہے تو وضو میں اسے چھڑانا ضروری ہے یا مجھے اس بات کی رخصت ہے کہ میں اس کاکام کرتا ہوں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں وضو یا …
Read More »میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:پارٹنرشپ کہیں بھی ہوپہلے …
Read More »چیز نا ہو اور اس کی بیع کر دینا
سوال:ایک شخص نے مجھے کہا کہ مجھے فلاں چیز بیچ دو میں نے کہا کہ تم مجھے رقم بھیج دو میں تمہیں وہ چیز بھیج دیتا ہوں اس نے مجھے رقم دے دی لیکن جب میں نے غور سے دیکھا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ چیز اب میرے پاس …
Read More »گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟
سوال: گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟ جواب:دھوکہ دینا سخت ناجائزوحرام ہے ،اور ایسی نوکری کرناجس …
Read More »لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: لیٹ فیس پر جرمانہ لینا شرعاََ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟
سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا …
Read More »