سوال: کیا ٹی وی بیچنا جائز ہے؟بیچتے وقت پوچھنا لازم ہے کہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو؟ جواب:ٹی وی بیچناجائز ہے اور بیچتے وقت یہ پوچھنا لازم نہیں کہ تم یہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »خرید و فروخت کے مسئل
زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟
سوال: زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرمحض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیاجاتا بلکہ اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے تواس کام پر دلالی یعنی کمیشن لیناجائز ہے ،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ …
Read More »پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟
سوال: پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟ جواب:پرائذبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناجائزہیں۔ کیونکہ نہ اسے کوئی طے شدہ رقم اضافی ملتی ہے کہ سودکی صورت بنے اورنہ ہی اس میں جوئے کی صورت ہے کہ جوامیں مزیدرقم ملنے یااپنی کل یابعض چلے جانے کا اندیشہ ہوتا ہے …
Read More »نکلی ناخن بیچنا کیسا
سوال: آج کل عورتیں ایسے ناخن پہنتی ہیں جو اترتے نہیں 6،7ماہ تک رہیتے ہیں پھر اور لگوا لیتی ہیں اگر اتارنا چاہیں نہیں اتار سکتے ، ان ناخنوں کووہی لوگ اتارسکتے ہیں ،جویہ لگانے کا کام کرتے ہیں ،ہر ایک اسے نہیں اتار سکتا،لہذانا ان کا وضو ہوتا نہ …
Read More »آتش بازی کا سامان بیچنا کیسا ہے؟
سوال: آتش بازی کا سامان بیچنا کیسا ہے؟ جواب: آتش بازی کا سامان بیچناجائزنہیں کیونکہ مروجہ آتش بازی ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »چاندی اپنے پاس ہو اور صبح فون پرمہنگے ریٹ پر بیچ دیا اور شام کو ریٹ ڈاؤن ہونے پر دوبارہ اسی کو خرید لیا تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: چاندی اپنے پاس ہو اور صبح فون پرمہنگے ریٹ پر بیچ دیا اور شام کو ریٹ ڈاؤن ہونے پر دوبارہ اسی کو خرید لیا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں صبح چاندی بیچنے کے بعد اگرخریدار نے قبضہ نہیں کیا بلکہ آپ کے پاس ہی پڑی …
Read More »شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟
سوال: شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟ جواب:شرکت میں شریکین میں سے جوشخص کام کررہا ہوں ،اس کے لئے نفع توزیادہ مقرر کیاجاسکتا ہے ،البتہ اس کے لئے تنخواہ مقرر کرناجا ئز نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، …
Read More »مشارکت کے ساتھ کام کرنا کیسا
سوال: میں ایک دوست سے مل کر دکان کھولنا چاہتا ہوں ،پیسہ میرا ہوگا اور کام وہ کرے گا ،اور پرافٹ برابر ہوگا کیا یہ صورت درست ہے یا اسے میں تنخواہ دوں گا ؟ جواب:کسی کومال دے کر یہ کہنا کہ تم اس سے تجارت کرو اس پرجو نفع …
Read More »قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
سوال: قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط نہ ہوتو قسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت کرناجائز ہے جیسے یہ کہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت متعین ہو۔ یاد رہے کہ اگرقسط وقت پرنہ دینے کی وجہ سے جرمانے کی شرط …
Read More »کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرطمثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام …
Read More »