حقوق العباد

آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو آنکھیں نکال کردینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی مسلمان کوخون کی شدیدضرورت ہو مثلا ً جان جانے یا کسی عضو کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتو خون دینے کی اجازت ہے۔یونہی ایسی ضرورت …

Read More »

رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟

سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے  کی بخشش کر دی جاتی ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود …

Read More »

کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟ جواب:پریکٹیکل کے لئے کسی انسان کی لازش کا چیر پھاڑ کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

Read More »

ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟

سوال: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں  نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کہناشریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا ہے ،شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،حتی کہ بعض اوقات شریعت سے …

Read More »

پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟

سوال: پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟ جواب:پڑوسیوں کے حقوق میں سے سے بعض وہ ہیں جو مسلمان پڑوسی کے ساتھ خاص ہیں مثلاً اس کی خوشی غمی میں شرکت کرنا،اس سے پیار و محبت کرنا،بیمار ہو جائے تو  اس کی عیادت کرنا ،فوت ہو جائے …

Read More »

آج کے دور میں بدکار کی کیا سزا ہے اوراس سےتوبہ کیسے کی جائے ؟

سوال: آج کے دور میں بدکار کی کیا سزا ہے اوراس سےتوبہ کیسے کی جائے ؟ جواب:زناکرناگناہِ کبیرہ،حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن وحدیث میں اس کی سخت مذمت اوروعیدات بیان کی گئی ہیں،اللہ تعالیٰ نے زناکرنے والے مردوعورت کی دنیامیں یہ سزامقررفرمائی ہے کہ اگروہ غیر محصن …

Read More »

روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟

سوال: روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب:روٹی پکانے والے کو ایک کا آٹا دوسرے کے ساتھ ملانے کی اجازت نہیں ،جس نے جو …

Read More »

کیا اللہ تعالیٰ والدین کی غلطی کی سزا اس کی اولاد کو دیتا ہے؟

سوال: کیا اللہ تعالیٰ والدین کی غلطی کی سزا اس کی اولاد کو دیتا ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ سب سے بڑا عادل اور انصاف کرنے والا ہے ،اللہ تعالیٰ ایک بندے کے گناہ کا بوجھ دوسرے کے سر پر نہیں ڈالتا ،بندہ سے صرف اس گناہ کے بارے سوال کیا جائے …

Read More »

زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟

سوال: زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟ جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائزوحرام اورکبیرہ گناہ ہےجس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدیدایمان لازم نہیں۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا …

Read More »