سوال: کافر سے رشوت لینا کیسا ہے؟ جواب:کافر سے رشوت بھی ہر گز نہ لی جائے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »حقوق العباد
کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ …
Read More »اگر کوئی عورت نافرمان ہے نمازیں نہیں پڑھتی ،دیگر نافرمانیاں کرتی ہے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا کیسا ہے؟
سوال: اگر کوئی عورت نافرمان ہے نمازیں نہیں پڑھتی ،دیگر نافرمانیاں کرتی ہے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا کیسا ہے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ …
Read More »اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟
سوال: اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس بات کااختیارہےکہ وہ اپنی چیز جتنا چاہے پرافٹ رکھ کر بیچے بشرطیکہ …
Read More »اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟
سوال: اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟ جواب:کسی مسلمان کو دھوکہ دینا ،جھوٹ بولنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جو قرض لیا اسے واپس کرنا ضروری ہے،البتہ اگر قرض خواہ کا علم نہ …
Read More »شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟
سوال: شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟ جواب:شوہر کو چاہئے کہ وقتا فوقتا حقوقِ زوجیت ادا کرتا تاکہ خود وہ یا اسکی بیوی کسی گناہ میں مبتلا نہ ہوں نیز 4 ماہ تک اسکی اجازت کے بغیر اس سے تعلقات قائم نہ کرنا ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر …
Read More »مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟ جواب: رخصت ہوتے وقت سلام کرنا سنت ہے ،سلام کے علاوہ ٹاٹا یا بائے کہنا خلاف سنت ہے ، لہذا مسلمان کو ٹاٹا یا بائے بائے کہنے کی بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت …
Read More »رومن میں السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟
سوال: رومن میں السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں لکھنا …
Read More »سلام کا جواب دینا کیا واجب ہے؟
سوال: سلام کا جواب دینا کیا واجب ہے؟ جواب: سلامِ تحیت کا جواب دینا واجب ہے سلامِ تحیت وہ سلام ہوتا ہے جو کوئی شخص کسی دوسرے کو ملاقات کی غرض سے کیا جائے ۔ یہ بھی یاد رہے کہ تلاوت ، تسبیح ودرود میں مشغول ہو یا نماز کے …
Read More »دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: دیوار پر دینی تحریر لکھنے سے بچنا ہی چاہئے کیونکہ بارش کا پانی اس مقدس تحریر سے گزر کر زمین پر آئے گا اس لئے بچنا بہتر ہے ہاں البتہ اگر وہ دیوار ایسی ہے جہاں پر پانی گزرنے …
Read More »