سوال: میں اپنے چچا کے پیسے چرا لیا کرتا تھا ،اب اگر واپس کرتا ہوں تو ان کاعتبار اٹھ جائے گا ؟میں کیا کروں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اللہ تعالیٰ سے اس گناہ کی سچے دل سے توبہ کرنا اور جو مال آپ نے چرایا ہے اسے لوٹانا اور ان …
Read More »حقوق العباد
میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟
سوال: میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟ جواب:میت کوسرمہ لگانے کی ہرگز اجازت نہیں۔(بحوالہ حبیب الفتاویٰ،ص545،مطبوعہ شبیر برادرز،لاہور) (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:سود کا لین دین کرنے والا اگر نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرے تو اس کافرض توساقط ہوجائے گا ،لیکن ایسے شخص کی نماز کو اللہ تبارک وتعالیٰ قبولیت کا شرف عطا نہیں فرماتا ،یہاں …
Read More »3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟
سوال: 3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی ترکیب سے مراد ایک اور بچے کو پیدا کرنا ہے اور شوہر کے انکار سے …
Read More »کیان نابالغ کا ثواب و گناہ اس کے والدین کو ہوتا ہے؟
سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نابالغ اگر نیکی کرے تو اس نیکی کا ثواب ان کے والدین کوملتا ہے یونہی اگر وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ بھی ان کے والدین کو ملتا ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کی نیکیوں کا ثواب ماں باپ کو بھی ملتا ہے،البتہ نابالغ اولاد …
Read More »پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟
سوال: پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟ جواب:پیسے لے کر ووٹ دینا ناجائز و گنا ہ ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہے،جس سے ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »نابالغ بچوں کے لباس،کھانے کی چیزیں،اپنے دوسرے بچوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: نابالغ بچوں کے لباس،کھانے کی چیزیں،اپنے دوسرے بچوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نابالغ بچوں کے وہ کپڑے یا وہ چیزیں جو انہیں مالک بنانے کی نیت سے خریدے ،تو یہ چیزیں نابالغ بچوں کی ملک ہوں گی،ان کپڑوں اورچیزوں کووالدین اپنے دوسرے بچوں کو نہیں دے …
Read More »دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟
سوال: دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟ جواب: بلاعذرشرعی 2 ماہ کا حمل کسی بھی طریقے سے گروانامکروہ و گناہ ہے،ہاں اگر عذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلا حاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے کہ ایمان تب تک کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …
Read More »کوئی پیسے کسی کے پاس بھول جائے تو کیا حکم ہے
سوال: ایک شخص کے پیسے میری دکان پر رہ گئے ،اب وہ میری دکان میں آتا بھی نہیں تو میں ان پیسوں کا کیا کروں ؟ جواب:دکان میں پیسے رہ جانے سے آپ کی مراد اگریہ ہے کہ وہ آپ کی دکان میں پیسے رکھ کر اٹھانا بھول گیا ہے، …
Read More »