سوال: قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟ جواب:قرآن پاک کی تلاوت نماز سے باہر ہو یا نماز …
Read More »تلاوت کے متعلق مسائل
ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:ناموں کو ان کی اصلی تلفظ اور اعراب کے ساتھ ہی پڑھاجائے …
Read More »قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ واب:قرآن پاک یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج …
Read More »اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟
سوال: اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟ جواب:اکیلے میں نعت شریف پڑھناشرعاجائزہے اور گنگنانے سے مرادبھی اگرپڑھناہی ہے اگرچہ آہستہ آوازسے ہوتوتب بھی شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟
سوال: اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جس میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں …
Read More »موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک دیکھ کر پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر …
Read More »انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …
Read More »مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟
سوال: مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟ جواب:آئینہ کے سامنے نمازپڑھی تو ہو جائے گی، البتہ اگر نمازی کی توجہ بٹتی ہو اورخشوع حاصل نہ ہوتاہوتوپھرآئینہ …
Read More »اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟
سوال: اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟ جواب:بہتر یہ ہے کہ جب بھی سورت کی ابتداء کریں بسم اللہ شریف پڑھ کر کریں ،البتہ اگر ہر بار بسم اللہ پڑھے بغیر …
Read More »