تلاوت کے متعلق مسائل

زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ  اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔  (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟

سوال: وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟ جواب: صورت مسئولہ میں آپ پر نماز کے آخر  میں سجدہ سہو کرنا واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اب …

Read More »

مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن پاک اگرمسجد پر وقف ہیں  اور قرآن پاک اتنے زیادہ جمع ہو گئے ہوں کہ ان کے پڑے رہنے سے ان کے بوسیدہ ہونے کاخطرہ ہو تو قرآن پاک کو قریبی …

Read More »

میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔

سوال:  میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔ جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان …

Read More »

کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال:  کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب: حالت حیض میں  ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر …

Read More »

محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟

سوال:  محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:اگر قائل قرآن سے مراد کلام اللہ لے رہا ہے اور یہ مراد ہے کہ جس طرح قرآن کلام اللہ ہے …

Read More »

ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

سوال:  ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟ جواب: ٹی وی،مووی،ٹیپ،ریڈیووغیرہ پرآیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

سوال :       قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  قراءت عاصم سے ہٹ کر  سات متوتر قراءتیں جنہیں   قراء ت سبعہ سے تعبیر کیا جاتا ہےان میں سے کسی بھی قراءت پر قرآن پڑھنا جائز تو ہے البتہ جہاں جو قِراءَ …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی رکھ سکتے ہیں جبکہ قرآن پاک موبائل پر کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »