سوال: کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟ جواب: غیر مسلم کو قرآن پاک یا اس کا ترجمہ ہاتھ میں دینے کی اجازت نہیں ،چاہے وہ غسل ہی کیوں نہ کر لے،البتہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاسکتی …
Read More »تلاوت کے متعلق مسائل
کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟
سوال: کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟ جواب: اولا تو یہ بات ذہن نشین رہے کہ قرآن پاک سننے کیلئے حاضر ہوں گے تو سننا فرض ہوگا پھر وہی تلاوت سننا فرض ہوگا جس میں لحنِ …
Read More »کیا طالبات اپنے مخصوص ایام میں قرآن پاک سیکھ اور پڑھ سکتی ہیں ؟
سوال: کیا طالبات اپنے مخصوص ایام میں قرآن پاک سیکھ اور پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب:عورت کاایام مخصوصہ میں قرآن پڑھناخواہ دیکھ کر ہویازبانی حرام ہے،اسی طرح قرآن کوچھونا بھی اس حالت میں حرام ہے اوریہ ممانعت عام ہے خواہ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والی ہویانہ ہو۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »اللہ اکبر کا تلفظ پڑھنا کیسا
سوال: اگر کوشش کے باوجود اللّٰہ اکبر کے کاف تلفظ نہیں ہوتابلکہ گاف تلفظ ہوتا ہے اورنہ فی الوقت اور کو ئی صحیح تلفظ کرنے والا موجود ہوتوکیاگاف تلفظ کرنے والا اذان دے سکتاہے?نہ کسی صحیح تلفظ کرنے والے کاانتظار کرنا ہوگا؟(حسین احمد :انڈیا ) جواب:اسے اذان دینے کی اجازت …
Read More »سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے
سوال: سورۃ اخلاص میں اللہ الصمدپڑھاجاتاہے،بعض جگہ سناہے کہ بعض لوگ اسے للہ الصمد یعنی شروع میں لام لگا کر لام کے کسرہ کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تواس طرح پڑھناکیساہے؟ جواب:اللہ الصمدسے پہلے احد کی دال پرتنوین ہے جب بغیر وقف کئے ’’احد‘‘کولفظ ِاللہ سے ملاکر پڑھیں گے ،تو درمیان …
Read More »پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟
سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنے سے مراد اگر قرآن پاک کا ترجمہ پڑھناہے توجائزہے (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟
سوال: سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟ جواب:الحمد پر الف لام استغراقی و عہدی دونوں ہو سکتے ہیں ،دونوں سے معنی درست ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »انگلی رکھ کر قران پڑھنا کیسا
سوال: میری ساس کی عمر 70سال ہے وہ مخارج سے پڑھ نہیں پائیں گی،وہ قرآن پاک پر انگلی لگا کر پڑھتی ہیں ،کیا وہ ایسا کر سکتی ہیں ،کیا اگر وہ آڈیو قرآن پاک کی تلاوت سن لیں ،تو انہیں ثواب ملے گا؟ جواب:اتنی تجوید سیکھناکہ ہر حرف دوسرے حرف …
Read More »قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟
سوال: قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟ جواب:اتنی تجوید سیکھنا کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرض عین ہے ،جب …
Read More »