تلاوت کے متعلق مسائل

امام منبر پر بیٹھ کر خطبہ دیتا ہے تو منبر پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا کیسا ہے؟

سوال: امام منبر پر بیٹھ کر خطبہ دیتا ہے تو منبر پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا کیسا ہے؟ جواب: منبر کی وہ جگہ جہاں بیٹھا جاتا ہے یا پاوٓں رکھے جاتے ہیں ،ان جگہوں پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا بے ادبی ہے ،لہذا اس سے بچا …

Read More »

قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟

سوال: قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟  بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟ جواب:غصے پینے کا اللہ تبارک وتعالیٰ نے جو بیان فرمایا  اس کا معنی یہ ہے بندہ …

Read More »

ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں !ریکارڈنگ تلاوت قرآن پاک کے ساتھ ساتھ قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟

سوال: شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟ جواب:شرعی عذر سے اگر آپ کی مراد ہےحیض  یا نفاس ہے ،تو اس حالت میں مدرسہ یا کسی بھی اسلامی بہن کو قرآنی واقعات پڑھنا جائز تو ہے،البتہ قرآنی واقعات پڑھنے میں اس …

Read More »

ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

سوال: ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟ جواب: ایسے قرآن پاک جو مدرسۃ المدینہ پر وقف ہوں ،ان پر اسباق یا اغلاط کی نشاندہی کے لئے پینسل وغیرہ سے نشانات لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …

Read More »

کیا مدنی پنجسورہ سے عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟

سوال: مدنی پنجسورہ میں جو قرآنی آیات یا قرآنی دعائیں ہیں ، تو کیا یہ چیزیں  عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟ جواب: قرآنی آیات کا وہ حصہ جس میں ثناو دعا کے معنی پائے جاتے ہیں،اس حصے کو ثناء و دعا کی نیت سے حائضہ عورت پڑھ سکتی …

Read More »

سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟

سوال: سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟ جواب:سورۃ ملک پڑھنے والے کو جو فضیلت احادیث میں بیان کی ہے ،سنے والے کوبھی وہی فضیلت حاصل ہو ،ایسی کوئی روایت نظر سے نہیں گزری،البتہ تلاوت قرآن پاک کا سننا بذات خود ایک نیک …

Read More »

کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟

سوال: کوئی بند ہ بنا  مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟ جواب: اولا تو یہ بات ذہن نشین رہے کہ قرآن پاک سننے کیلئے حاضر ہوں گے تو سننا فرض ہوگا پھر وہی تلاوت سننا فرض ہوگا جس میں لحنِ …

Read More »