تعظیم و تکریم

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کملی  کا لفظ استعمال کرنے میں علماء کا اختلاف ہے،بچنا بہتر ہے ،البتہ اگر کوئی استعمال کرے تو بھی کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے …

Read More »

مدینے میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟

سوال: مدینے  میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟ جواب:مدینہ شریف میں مرنے کی دعا کرنا نہایت اچھا عمل ہےکہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : تم میں سے جس سے ہو سکے وہ مدینہ ہی میں مرے کیونکہ جو مدینہ میں مرے گا …

Read More »

زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟

سوال: زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟ جواب:زمزم کوکھڑے ہوکر اس لئے پیتے ہیں کہ زمزم شریف کھڑے ہوکر پینا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے ،مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی …

Read More »

کرائے کا گھر جس میں کموڈ قبلہ کی جانب ہے ،اسے تبدیل کرنے کے لئے اسے مالک کی اجازت کے بغیر توڑ سکتے ہیں ،اگر اجازت نہ دے تو کیا پھر بھی تبدیل کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: کرائے کا گھر جس میں کموڈ قبلہ کی جانب ہے ،اسے تبدیل کرنے کے لئے اسے مالک کی اجازت کے بغیر توڑ سکتے ہیں ،اگر اجازت نہ دے تو کیا پھر بھی تبدیل کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:صورت مسئولہ میں مالک مکان اگراس توڑ پھوڑ کی اجازت دیتا ہے توکر …

Read More »

ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟

سوال: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟ جواب: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنےبیماریاں دور ہوں اس بارے تو علم نہیں،البتہ فقہاء نے یہ لکھا ہے کہ ناخن کاٹ کر دفن کردینے چاہئے،بیت الخلاء یاغسل خانے میں نہ پھینکے جائیں،وہاں پھینکنا مکروہ …

Read More »

مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟

 سوال: مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟ جواب:غیر سید کو سید کہنا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہا جائے سخت ناجائز و گناہ ہے  کہ یہ نسب بدلنا ہے اورنسب بدلنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے باپ …

Read More »

جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب: اور وہ پیسے جو لٹائے جاتے ہیں اگر پہلے سے طے ہو کہ اتنے روپے لٹائیں گے تو یہ بھی اجارہ ہوگا جو کہ ناجائز ہے اس کے جواز کی صورت یہ …

Read More »

مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …

Read More »