سوال: ابو محمد کنیت رکھنا کیسا ہے؟ جواب: ابو محمد کنیت رکھنا جائز ہے ، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اللہ عزوجل کے نبی حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام کی کنیت ابو محمد ہے۔(فتاوی رضویہ ،ج30،ص194، رضا فاؤنڈیشن لاہور) اورمتعدد صحابہء کرام و بزرگانِ دین کی …
Read More »بچوں کے نام
مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام …
Read More »ام کلثوم نام ہے یا کنیت ؟
سوال: ایک شہزادی رسول کا نام”ام کلثوم”ہے(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہا) سوال یہ ہے کہ یہ کنیت ہے یا اصل نام ؟اگر اصل نام ہے تو اس سے پہلے لفظ "ام” کا ہونا کیسا؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی …
Read More »کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: مرد و عورت،دونوں کے لیےکنیت رکھنامستحب اوراچھا ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سے زائد کنیتیں تھیں اورآپ علیہ الصلاۃ والسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین …
Read More »بچیوں کے اسلامی نام بتادیں۔
سوال: بچیوں کے نام رکھنے ہیں مہربانی کرکے کچھ نام بھیج دیں آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ جواب: بہتریہ ہےکہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث …
Read More »ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟ جواب: ابیحہ کا درست تلفظ ابیہہ ہے یعنی "ح” کی بجائے "ہ” پڑھیں گے، اس کےمعنی سمجھدار کے ہیں اوریہ نام رکھنا درست ہے ۔ البتہ !بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی …
Read More »ہانیہ،انارہ اور نبیہہ نام رکھناکیسا؟
سوال: بچیوں کے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ہانیہ haniya۔ انارا Inara۔ نبیہا Nabiha۔ جوب: اِنارہ : اس کا معنی ہے :روشن ہونا،خوبصورت ہونا ۔ روشن کرناوغیرہ ۔( اس کے آخرمیں الف نہیں بلکہ ہاء ہے ۔) نبیہَہ :اس کا معنی ہے :”سمجھدار ۔” (یہ لفظ نبیہہ ہے …
Read More »ذروہ اور انشراح نام رکھنا کیسا؟
سوال: ذروہ اور انشراح نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: ذروہ (ذال کی زیر یا پیش کے ساتھ)بلندی کے معنی میں آتا ہے اور ذَروہ(ذال کی زبر کےساتھ)مال کے معنی میں آتا ہے۔اسی طرح انشراح کا معنی ہے کشادہ ہونا ۔مذکورہ دونوں نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام امہات …
Read More »حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا
سوال: حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: حرمین فاطمہ کامطلب ہے :فاطمہ کی دوحرمت والی چیزیں۔اورحرمین زھراکامعنی ہوگا:زھراکی دوحرمت والی چیزیں ۔اورنام جس کارکھاجارہاہے، وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے …
Read More »حساب لگا کر بچے کا تاریخی نام رکھنا
سوال: بچے کا تاریخی نام حساب لگا کر رکھتے ہیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟ جواب: بچہ جس تاریخ وسن میں پیدا ہوا ہو، اس کا حساب لگا کر نام رکھا جاتا ہے، اسے تاریخی نام کہتے ہیں، اگر کوئی تاریخ کے حساب سے نام رکھنا چاہے تاکہ سنِ …
Read More »