بچوں کے نام

عبد الصمد نام رکھنا کیسا

سوال:میرے دوست کے بیٹے کا نام ’’عبدالصمد‘‘ ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ نام بھاری ہے یہ نا نہیں رکھنا چاہئے ، اس سے بچہ بیمار ہوگا ،اس بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ۔ جواب:عبد الصمد نام  رکھنا جائز ہے اس میں  شرعاً کوئی حرج نہیں۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین …

Read More »

کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟

سوال:کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟ جواب:مذکورہ نام ہمارے ہاں عموماََ عورتوں کا رکھا جاتا ہے آپ کو چاہئے کہ آپ بچے کانام انبیاء ،صحابہ اور اولیاء کے نام پر رکھے تاکہ بچے کوان ناموں کی برکتیں بھی ملیں۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ …

Read More »

میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

سوال: میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ جواب: بچی پیداہوتوازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے  کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ اورازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان …

Read More »

بیٹی کا نام ہبہ نور رکھنا کیسا ؟

  بیٹی کا نام ہبہ نور رکھنا کیسا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    "ہبہ نور "نام رکھنا جائز ہے ،ہبہ کے معنی ہیں :تحفہ یعنی گفٹ اور نور کا معنی روشنی۔البتہ! یہ یادرہے کہ بچہ ہویابچی، ان کے نام اچھوں کے نا …

Read More »

اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا کیسا؟

 سوال: کیا کوئی عورت  اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟   جواب: جی ہاں :مردوعورت دونوں ہی اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھ سکتے ہیں۔ عمدۃ القاری میں ہے :” قد روى الطحاوي وأحمد وابن ماجه والحاكم وصححه من حديث صهيب: أن عمر رضي …

Read More »

انٹرنیٹ سےنام کامعنی دیکھ رکھناکیسا

سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟   جواب: انٹرنیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی لغت کی کتاب …

Read More »

ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟

 سوال:  ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا  ؟   جواب: ابو القاسم  کنیت رکھ سکتے ہیں ،اس  میں کوئی حرج نہیں ہے۔حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے :”ولا بأس أن يكنى أبا القاسم, وما رواه البخاري وغيره من قوله صلى الله عليه وسلم: "سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي”, منسوخ لأن عليا رضي الله عنه …

Read More »