سوال: لڑکی کا فاطمہ الزہرا نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: لڑکی کا فاطمہ الزہرا نام رکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »بچوں کے نام
صمدانی نام رکھنا کیسا؟
سوال: صمدانی نام رکھنا کیسا؟ جواب:صمدانی نام رکھنا جائز ہے کہ اس کا معنی’’ صمد والا ‘‘ کے ہیں جیسے کہا جاتا ہے کہ’’اللہ والا‘‘”صمد“اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے ہے یعنی وہ ذات جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو ‘‘ (دعوت اسلامی) …
Read More »محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:محمد اذان نام رکھنا مناسب نہیں،کیونکہ اذان اس پکار کو کہتے ہیں جو نماز کیلئے دی جاتی ہے اور یہ اذان شعائر اسلام میں ہے جبکہ اذان نام رکھنے میں بعض اوقات اس طرح بھی کہا جائے گا کہ اذان …
Read More »ناظمہ کا کیا معنی ٰہے؟
سوال: ناظمہ کا کیا معنی ٰہے؟ جواب:ناظمہ کے معنیٰ’’ ترتیب دینے والی ،قائم کرنے والی ،درست کرنے والی ‘‘کے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟
سوال: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟ جواب:سبحان ،رحمان،خالق نام رکھنا جائز نہیں ، ہاں البتہ ان کے شروع میں عبد لگا کر مثلاً عبد السبحان ،عبد الرحمٰن،عبدالخالق رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں
سوال: علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں جواب:علیشبہ کا لغت سے کوئی معنی نہیں مل سکا، لہذا لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیا جائے تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے …
Read More »مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصطفی رضا نام رکھنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟
سوال: اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟ جواب:اشمیرہ کا کائی درست معنی نہیں ملا ،لہذا لڑکی کا نامازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »لڑکی کا نام حوریہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام حوریہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: لڑکی کا نام حوریہ رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟
سوال: کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ جواب:آپ کا لکھا گیا نام غیر واضح ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ کسی کو عبدل کہنے میں اگر مسلمان بھائی کی دل آزاری ہو تو یہ گناہ ہے ، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی …
Read More »