ایصال ثواب

اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟

سوال: اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں مٹی لانے کی بجائے ،والدہ کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کیا جائے،اس کا والدہ اور ایصال ثواب کرنے والے  دونوں کو فائدہ ہوگا۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی …

Read More »

فوتگی والے گھر سے کھانا کھانا کیسا

سوال: مفتی قاسم صاحب نے فرمایا ہے کہ تیجے کے کھانے میں اغنیاء نہیں کھائیں گے،جومہمان باہرسے آئے ہیں اور رات بھی یہاں رکیں گے تو کیا انہیں کھانا نہیں کھلا سکتے اور کیا یہ کھانا نہیں کھا سکتے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں دور دراز سے آئے مہمان جو …

Read More »

جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

سوال: جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ایک شخص کو پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال کرنے کے بعد دوسرے شخص کو بھی ایصال کرسکتے ہیں  …

Read More »

8 روٹیاں پکا کر فاتحہ کرنا کیس

سوال: ہمارے ہاں جب کسی کاانتقال ہوتا ہے تو لوگ 8 روٹیاں  پکا کر فاتحہ کرتے ہیں،تو گھر میں عام دنوں میں اگر 8 روٹیاں پکانے کو برا سمجھتے ہیں کہتے ہیں کہ 7 پکاؤ یا 9 پکاؤ،8 نہیں پکانی چاہئے،8پکانے کو براسمجھتے ہیں،تو اس طرح لوگوں کا برا خیال …

Read More »

10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: 10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: 11ذی الحجۃ کو والدین کے ایصال ثواب کے لئے طواف کرنا جائز ہے ،البتہ یہ یاد رہے کہ دس اورگیارہ کے بعد …

Read More »