سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب:میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھاناناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے اہتمام …
Read More »ایصال ثواب
قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟
سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …
Read More »ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟
سوال:ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں کر سکتے ہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »بیوی کا اپنے محروم شوہر کو ایصال ثواب کرنا کیسا؟
سوال: بیوی کا اپنے محروم شوہر کو ایصال ثواب کرنا کیسا؟ جواب: جی ہاں نام لے کر اور بغیر نام لئے دونوں طرح ایصال ثواب کر سکتی ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
سوال: سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’ سنت چھوڑنے والا شفاعت سے محروم ہے، اس سے بلندی درجات کی شفاعت مراد ہے یعنی اس کے …
Read More »میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟
میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟ جواب: فوتگی والے گھر میں تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین دن …
Read More »گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟
سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟ جواب: زین المجالس نامی کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے …
Read More »ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟
سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھانا،ناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے …
Read More »صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟
سوال: صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کے ایصال ثواب کی نیت سے صدقہ نافلہ دینا جائز ہے۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی …
Read More »