سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »ایصال ثواب
بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟
سوال: بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟ جواب:فاتحہ یعنی کسی بزرگ یا مسلمان کے لئے ایصال ثواب کرنا،اس کی شرعا کوئی تعداد مقرر نہیں ،جتنا زیادہ ایصال ثواب کریں گے اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟
سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟ جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر …
Read More »کافر کو صدقہ یا نیاز وغیرہ دینا کیسا ہے؟
سوال: کافر کو صدقہ یا نیاز وغیرہ دینا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک آئیں گے ان کی روحوں کو ایصال کرتاہوں ؟
سوال: جب خیرات کرتے ہیں تو کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک آئیں گے ان کی روحوں کوایصال کرتاہوں ؟ جواب:جی ہاں!یہ کہہ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں؟ جواب:نفلی صدقہ مسجد یامدرسے کودیناجائزہے اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں،البتہ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم) کہ جس میں فقیرِ شرعی …
Read More »ساری امت کے لئے بے حساب بخشش کی دعا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ساری امت کے لئے بے حساب بخشش کی دعا کرنا کیسا ہے؟ جواب: یوں دعا کرنا کہ ’’اے اللہ ساری امت کے لئے بے حساب بخشش فرما‘‘ناجائز ہے کہ ایک توا س بات کا یہ مطلب ہے کہ اے اللہ تعالیٰ بروز قیامت کسی بھی امتی سے حساب نہ …
Read More »ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟ ایک عمرہ کا ثواب متعدد لوگوں کو ایصال کرنا یا ہر ایک کے لئے الگ الگ عمرہ کر کے ایصال کرنا دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت …
Read More »قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟
سوال: قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن خوانی کرنے پر کچھ لینا اگر طے ہو تو یہ ناجائز و گناہ ہے ،یونہی اگر طے تو نہ ہو لیکن کچھ نہ کچھ لینا دینا …
Read More »ملنگ کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: کچھ لوگوں کو دیکھا ہے جو ملنگ ہیں مزارت اولیاء کے پاس رہتے ہیں ،بظا ہر شریعت کے پابند نہیں تو ان کے بارے کیا حسن ظن رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: ملنگ یا جو بھی فردشریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گناہ کرے گا تو اس کے گناہ …
Read More »