سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ …
Read More »ایصال ثواب
فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟
سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خودحضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم سے …
Read More »ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب:ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟
سوال: دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔ (سنن ابی داود،ج2،ص27،مکتبہ رحمانیہ،لاہور) …
Read More »رمضان میں پڑھے گئے قرآن پاک کا ایصال ثواب کسی کو کر سکتے ہیں ؟
سوال: رمضان میں پڑھے گئے قرآن پاک کا ایصال ثواب کسی کو کر سکتے ہیں ؟ جواب:قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے،اور قرآن پاک پڑھ کر اس کا ثواب پہنچانے کے لئے شرعاً کوئی مہینہ ،وقت مقرر نہیں ،جب بھی بندہ چاہے قرآن پاک پڑھ کر …
Read More »قرآن خوانی کے لئے بچوں کو گھر بھیجنا کیسا
سوال: قرآن خوانی میں ایسے بچوں کو لے کر جانا کہ جنہوں نے قرآن پڑھنا ابھی نہیں سیکھا ابھی قاعدہ شروع کیاہے،ان بچوں کوکہاجاتاہے کہ تم سپارہ پکڑ کر اوپر انگلی پھیرتے رہنا اور بسم اللہ پڑھتے رہنا،تویہ کیساہے؟ جواب:قرآن خوانی کے لیے بچوں کولیجانے سے مقصودان سے مرادقرآن پڑھواناہوتاہے …
Read More »مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟
سوال: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟ جواب: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے چونکہ عموماً نفلی صدقہ کا اہتما م کیا جاتا ہے ،اور سادات کونفلی صدقہ دیناجائز ہے ،لہذا اگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی صدقہ کا …
Read More »اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟
سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟ جواب:کسی بھی مسلمان کے ایصال ثواب کے لئے یا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کھیر پکا نا اور اسے غرباء فقراء میں تقسیم کرنا نہ صرف جائز ہے ،بلکہ ثواب کا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟
سوال: کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟ جواب:دعائے مغفرت مسلمان کے لیے کی جاتی ہے اورسیدبھی مسلمان ہیں لہذاان کے لیے بھی دعائے مغفرت کی جاسکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
سوال: ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے برسی کاانتظار کرنا ضروری نہیں،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کوایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ …
Read More »