سوال: عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے ، اسی روم میں باتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی ؟ جواب: عورت مسجدِ بیت یعنی گھر میں مقرر کیے ہوئے کمرے میں اعتکاف کر تی ہے اور مسجدِ بیت کے …
Read More »اعتکاف کے مسائل
پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا
سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج وغیرہ …
Read More »اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
سوال: کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: مشت زنی کرنا نا جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اعتکاف کی حالت میں یہ اور بڑا گناہ ہے لہذا اس سےبچنابہت ضروری ہے ۔اور اگر کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی …
Read More »ایک قدم مسجدسےباہرنکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گایانہیں؟
سوال: مسجدِ بیت سے ایک قدم بھی باہر نکالیں گے ،غلطی یا بے خیالی سے تو کیا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: صرف ایک پاؤں مسجد سے نکالا،خواہ قصداً یا بے خیالی میں اعتکاف نہیں ٹوٹے گا ،مسجدسے نکلنااس وقت کہاجائے گاجب کہ پاوں مسجدسے اس طرح باہرہوجائیں کہ اسے عرفامسجدسے …
Read More »عورت کا بھول کر مسجد بیت سے نکل جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں 26 رمضان المبارک کو آن لائن محفلِ ذکر و نعت میں شامل تھی، مجھے یاد نہیں رہا اور میں اپنی بہن کو بلانے کے لیے مسجدِ بیت سے نکل گئی ، جب صحن میں پہنچی تو یاد آیاا ور وہاں سے ہی واپس مسجدِ بیت …
Read More »اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کے روزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟ جواب: رمضان کے آخری عشرے کاسنت اعتکاف …
Read More »اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم
سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟ جواب: …
Read More »کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟
سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟ جواب: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ …
Read More »حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا
سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ جواب: پچھلے رمضان کے قضا روزے ذمہ پر باقی ہوں تو اس سے اعتکاف …
Read More »عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟
سوال: عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟ جواب: مسجد بیت میں رہتے ہوئے آئینہ دیکھنے سے اعتکاف نہیں ٹوٹتا۔عورت اگرواش روم میں جاکرفرض غسل کے علاوہ غسل کرے گی تواس کااعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا …
Read More »