سوال: سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہوٹل ہے وہاں سٹے کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اعتکاف ہے،اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سٹے(Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟ جواب: اعتکاف کے لیے مسجد …
Read More »اعتکاف کے مسائل
پانچ دن کے لیے اعتکاف کرنے کا حکم
سوال: کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کر سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں پانچ دن کے لیے بھی اعتکاف کر سکتے ہیں اوریہ کبھی بھی کرسکتے ،اس کے لیے نہ روزہ شرط ہے اورنہ کوئی خاص وقت مقررہے اور یہ مستحب اعتکاف ہو گا ، سنت مؤکدہ علی الکفایہ …
Read More »کیاطبیعت خراب ہونے کےسبب اعتکاف چھوڑسکتے ہیں ؟
سوال: اگرکوئی شخص رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کررہاہو اور طبیعت کےخراب ہونےکےسبب مسجد سے نکل جائے تو اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں طبیعت خراب ہونےکی وجہ سے مسجد سے نکلاتواس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ،اس پر ایک دن کےاعتکاف کی قضا …
Read More »محلے کی مسجدکے علاوہ مسجدمیں اعتکاف کرنا
سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟ جواب: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ …
Read More »مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونا یانفلی کام کے لیے وضوکرنا
سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟ (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ (الف) عورت گھر میں متعیّن کردہ جگہ …
Read More »اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟
سوال: اعتکاف میں صرف نماز روزہ ہی پڑھ سکتےہیں یا اوربھی عبادات کرسکتےہیں؟ جواب: اعتکاف والے مقام پررہتے ہوئے جوعبادات کی جاسکتی ہیں ، معتکف ان میں سے جوکرناچاہے وہ کرسکتاہے ، مثلا: ☆قرآن مجید کی تلاوت کرنایاسننا۔ ☆ حدیث شریف کی قراء ت۔ ☆اور درود شریف کی کثرت۔ ☆علم دین …
Read More »اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا
سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟ جواب: مسجد بیت (گھر میں وہ جگہ جسے عورت نے نماز پڑھنے کے لیے خاص کیا ہو) نکلے بغیر یعنی اس میں موجود رہتے ہوئے عورت درس نظامی کی کلاسیں لے سکتی ،لیکن اگر کلاس لینے کے لئے مسجدِ …
Read More »حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اعتکاف کے دوران بغیر شرعی حاجت کے محض گرمی اور نفاست کے لیے نہانا کیسا ہے؟ جواب: ثدوسری حاجتِ طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو ۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، وضو …
Read More »کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا
سوال: کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟ جواب: عموماً مسجد کے وضو خانے فنائے مسجد میں ہوتے ہیں اور وہاں جانے کے لئے خارج مسجد میں نہیں جانا پڑتا، ایسی …
Read More »جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں وہاں عورت کا اعتکاف کرنا
سوال: جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں اس جگہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ اور پچھلے سالوں میں اس طرح کسی جگہ اعتکاف کیا ہو، تو اعتکاف مانا جائے گا یا نہیں؟ جواب: اسلامی بہنیں مسجدِ بیت( یعنی گھر میں نماز پڑھنے کیلئے جو جگہ مختص کی ہو) میں ہی …
Read More »