اعتکاف کے مسائل

سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟

سوال: سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟ جواب:سنت اعتکاف میں فنائے مسجد میں جاکر  ہر طرح کا غسل کرنا جائز ہے ،البتہ اگر غسل کرنے کے لئے خارج مسجدمیں جاناپڑے توسوائے غسل فرض کے خارج مسجد میں جانے کی اجازت  نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

معتکف وضو کے لئے مسجد سے باہر جانا کیسا

سوال: مسجد کی چار دیواری میں وضو خانہ نہ ہو ،بلکہ باہر بنا  ہوا ہے توکیاسنت اعتکاف کرنے والا اس وضو خانہ پر وضو کے لئے جاسکتا ہے؟ جواب:درافت کردہ صورت میں اگر مسجد میں کسی ایسی چیز میں وضو کرنا ممکن ہے جس میں وضو کرنے  سے عین  مسجد …

Read More »

حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:معتکف چند شرائط کے ساتھ موبائل فون استعمال کر سکتا ہے(1)اس کی بیل گانے یاباجے پرمشتمل نہ ہو(2)اس پر فضول گفتگو نہ کرے،صرف ضرورت کی جائز گفتگو کرے(3)اس کی گفتگو سے کسی کی نماز یادیگر عبادات میں خلل واقع نہ …

Read More »

اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟

سوال: اعتکاف میں کتنی عمر کے بچے  بیٹھ سکتے ہیں ،اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟ جواب:اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے شرعا عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ،البتہ نابالغ ناسمجھ بچے کہ  جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد میں اعتکاف …

Read More »

اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب:اعتکاف میں دوافراد کے ایک ساتھ بیٹھنے سے مراد،اگرمسجد میں ایک وقت میں زیادہ افراد کااعتکاف بیٹھناہے،تومسجد میں دویادوسے زائدافراد بھی  اعتکاف کے لئے بیٹھ سکتے ہیں کہ اعتکاف کے لئے معتکف کا  مسجد میں تنہا ہونا کوئی …

Read More »

عورت اگر اعتکاف پربیٹھی ہوتوکیا وہ آسمان دیکھ سکتی ہے؟ کیا وہ کھانا بنا سکتی ہے؟

سوال: عورت اگر اعتکاف پربیٹھی ہوتوکیا وہ آسمان دیکھ سکتی ہے؟ کیا وہ کھانا بنا سکتی ہے؟ جواب: واجب اعتکاف میں عورت کا بلاعذر شرعی مسجد بیت سے نکلنا جائز نہیں،البتہ اگر عذر کی وجہ سے مثلاً قضاء حاجت کے لئے  مسجد بیت سے نکلی اور آسمان پر نظر پر …

Read More »

میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟

سوال: میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں  اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟ جواب:جی آپ اعتکاف پر بیٹھ سکتی ہیں ،بچے کا دوسال کا ہونا یہ اعتکاف میں بیٹھنے سے شرعاً رکاوٹ نہیں ،البتہ اگر اس کی دیکھ بال کرنے والا کوئی نہیں اوراس کے نقصان کا اندیشہ ہے، تو …

Read More »

تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟

سوال: تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں  گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟ جواب:عورت گھر میں ہی اعتکاف کرے مگراس جگہ کرے جواُس نے نماز پڑھنے کے لیے مقرر کررکھی ہے جسے مسجدِبیت کہتے ہیں اور اگرعورت نے نماز کے لیے کوئی …

Read More »